ETV Bharat / bharat

Drugs Worth 350 Crore Seized کچہ کے ساحل سے 50 کلو منشیات برآمد - اے ٹی ایس اور انڈین کوسٹ گارڈ کی مشترکہ آپریشن

اے ٹی ایس اور انڈین کوسٹ گارڈ کے مشترکہ آپریشن کی مدد سے ایک بار پھر کچہ کے ساحل سے 50 کلو منشیات برآمد کیا گیا ہے۔ Drugs Worth 350 Crore Seized

Drugs Worth 350 Crore Seized
کچہ کے ساحل سے 50 کلو منشیات برآمد
author img

By

Published : Oct 8, 2022, 5:06 PM IST

گجرات: اے ٹی ایس اور انڈین کوسٹ گارڈ کے مشترکہ آپریشن کی مدد سے ایک بار پھر کچہ کے ساحل سے 50 کلو منشیات برآمد کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی منشیات کے ساتھ ایک پاکستانی کشتی اور 6 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ فی الحال کشتیوں اور لوگوں کو جاکھو بندرگاہ لایا گیا ہے۔ ڈرگز کی قیمت کا تخمینہ 350 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ ATS and Indian Coast Guard Seized 50 kg of Drugs

گجرات اے ٹی ایس اور انڈین کوسٹ گارڈ کے مشترکہ آپریشن کے ذریعے کی گئی یہ کارروائی قابل ذکر ہے کہ ماضی میں بھی کئی بار اس علاقے سے منشیات برآمد کئے جا چکے ہیں۔ بھارتی کوسٹ گارڈ اور گجرات اے ٹی ایس کا ایک اور کامیاب آپریشن منظر عام پر آیا ہے۔

فی الحال انہیں پاکستانی کشتیوں سمیت جاکھو بندرگاہ لایا گیا ہے۔ اس کے بعد مزید تحقیقات کرکے قانونی کارروائی کی جائے گی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ گزشتہ ماہ 14 ستمبر کو بحیرہ عرب میں بھارتی آبی حدود میں 200 کروڑ روپے کی 40 کلو منشیات ضبت کی گئی تھی۔ Drugs Worth 350 Crore Seized

یہ بھی پڑھیں: Pakistani Boat Captured: کوسٹ گارڈ نے پاکستانی کشتی کو حراست میں لیا، 280 کروڑ روپے کی ہیروئن برآمد

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.