ETV Bharat / bharat

آسام تشدد: لاش کے ساتھ بدسلوکی کرنے والا کیمرہ مین گرفتار - ای ٹی وی بھارت کی خبر

آسام کے ڈی جی پی بھاسکر جیوتی مہانتا نے بتایا کہ اس کیمرہ مین کو کل گرفتار کیا گیا اور آسام پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

bijoy baniya
آسام تشدد
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 11:01 AM IST

Updated : Sep 24, 2021, 12:32 PM IST

جمعرات کو انخلاء مہم کو کور کر رہا کیمرہ مین ضلع درانگ کے انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشنز ڈیپارٹمنٹ کا ملازم ہے۔ اسے پولیس فائرنگ میں مارے گئے ایک شخص کی لاش پر چھلانگ لگاتے ، لات مارتے اور باکسنگ کرتے دیکھا گیا۔ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ کیمرا مین کا نام بجوئے شنکر بنیا بتایا جا رہا ہے۔

آسام کے ڈی جی پی بھاسکر جیوتی مہانتا نے بتایا کہ اس کیمرا مین کو کل گرفتار کیا گیا اور آسام پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Assam Violence: راہل گاندھی نے کہا میں اپنے بھائی بہنوں کے ساتھ کھڑا ہوں

واضح رہے کہ آسام کے ضلع درنگ میں آج تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس اور مقامی لوگوں کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ دھول پور میں ہوئی اس جھڑپ میں دو شہریوں کی موت ہوئی ہے جب کہ پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔ جھڑپ کے دوران پولیس اہلکاروں کو راست فائرنگ کرتے ہوئے دیکھا گیا۔

Last Updated : Sep 24, 2021, 12:32 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.