ETV Bharat / bharat

Ashok Chandna Appealed to CM Gehlot: راجستھان حکومت کے وزیر اشوک چندنا نے کی استعفیٰ دینے کی پیشکش - وزیر اشوک چندنا نے کی استعفیٰ دینے کی پیشکش

وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت کے سب سے قدآور وزراء میں سے ایک اشوک چندنا نے اپنے محکمہ میں نوکر شاہی کی بےجا مداخلت پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹ کیا۔ ٹویٹ میں انہوں نے وزیر اعلی گہلوت سے خود کو وزیر کے عہدے سے سبکدوش کرنے اور کلدیپ راکا کو مذکورہ عہدہ پر فائز کرنے کی اپیل کی ہے۔' Ashok chandna said free me from the post of minister

راجستھان حکومت کے وزیر اشوک چندنا نے کی استعفیٰ دینے کی پیشکش

author img

By

Published : May 27, 2022, 8:40 AM IST

ریاست راجستھان میں راجیہ سبھا انتخابات کا ہنگامہ جاری ہے۔ راجستھان سے چار سیٹوں پر ممبران کا انتخاب ہونا ہے، لیکن اس درمیان حکومت کے اطلاعات اور تعلقات عامہ کے وزیر اشوک چندنا نے ٹوئٹر پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ کے وزیر اشوک چندنا نے ایک ٹویٹ میں وزیر اعلیٰ سے خود کو اپنے عہدے سے فارغ کرنے کی اپیل کی ہے۔ اشوک چندنا نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ انہیں اس ذلت آمیز عہدے سے سبکدوش کر دیا جائے۔ Rajasthan Minister Ashok Chandna appealed To Ashok Gehlot

راجستھان حکومت کے وزیر اشوک چندنا نے کی استعفیٰ دینے کی پیشکش
راجستھان حکومت کے وزیر اشوک چندنا نے کی استعفیٰ دینے کی پیشکش

یہ بھی پڑھیں: Kapil Sibel Left Congress: کپل سبل نے کانگریس چھوڑ ایس پی کے ٹکٹ پر راجیہ سبھا کا پرچہ داخل کیا

اشوک چندنا کسی اور سے نہیں بلکہ چیف منسٹر آفس کے پرنسپل کلدیپ راکا سے ناراض ہیں۔ یہ ناراضگی کلدیپ راکا کی اشوک چندنا کے محکمہ میں مداخلت کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اشوک چندنا نے جمعرات کو ٹویٹ کیا اور لکھا کہ 'وزیر اعلیٰ، میری آپ سے ذاتی درخواست ہے کہ مجھے اس ذلت آمیز عہدے سے سبکدوش کر دیا جائے اور میرے تمام محکموں کا چارج کلدیپ راکا کو دے دیا جائے۔ کیونکہ ویسے بھی وہ میرے تمام محکموں کے وزیر ہیں۔' Rajasthan Minister Ashok Chandna Tweet

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.