ETV Bharat / bharat

Ashfaqullah Khan Birth Anniversary مجاہد آزادی اشفاق اللہ خاں کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

مجاہد آزادی اشفاق اللہ خاں کی 122 وی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اشفاق اللہ خان ملک کی آزادی کے لیے پھانسی پر چڑھنے والے پہلے مسلم جانباز تھے۔ ان کی پیدائش 22 اکتوبر سنہ 1900 کو اترپردیش کے شاہجہاں پور میں ہوئی تھی۔ Ashfaqullah Khan Birth Anniversary

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 6:35 PM IST

Ashfaqullah Khan Birth Anniversary
مجاہد آزادی اشفاق اللہ خاں کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت

ریاست مدھیہ پردیش کہ شہر اندور کی اشفاق ایجوکیشنل سوسائٹی اور تاریخی شہر اجین کی سرسید ویلفیئر سوسائٹی نے تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے عظیم مجاہد اشفاق اللہ خاں کی 122 ویں یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا۔ تحریک آزادی میں اپنی جان نثار کرنے والے عظیم مجاہد اشفاق اللہ خاں کی آج 122 ویں یوم پیدائش کے موقع پر مدھیہ پردیش کے شہروں میں انہیں یاد کیا جا رہا ہے۔ Ashfaqullah Khan Birth Anniversary

شہر اندور کے ساتھ ساتھ تاریخی شہر اجين کی سر سید ویلفیئر سوسائٹی نے اشفاق اللہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر سر سید کے کارکنان شہید پارک پہنچ کر اشفاق اللہ خاں کے مجسمے پر عقیدت کے ساتھ قومی ترانہ پیش کیا۔

اس موقع پر مشہور گلوکار رفیق خان نے کچھ اشعار پیش کیے۔

چمن والوں کی غیرت کو ہے
سیادوں نے للکارا
اٹھو ہر پھول سے کہہ دو
بن جائے وہ انگارا
نہیں تو دوستو رسوا ہمارا گلستاں ہو گا
وطن پہ جو فدا ہو گا
عمر وہ نوجوان ہوگا

وہیں سرسید ویلفیئر سوسائٹی کے اقبال عثمانی نے بتایا کہ ملک کو آزاد کرانے میں اپنی جان نثار کرنے والے عظیم مجاہد اشفاق اللہ خان کی یوم پیدائش پر ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں ملک کو آزاد کرانے والے تمام لوگوں کی جدوجہد تھی، کہ آج ہمارا ملک آزاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہید اشفاق اللہ خاں پھانسی پر چڑھنے والے پہلے مسلم جانباز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.