ETV Bharat / bharat

حیدرآباد میں کورونا سے مرنے والوں کے لیے مفت غسل موبائل وین کا انتظام - telangana hajj committee

تلنگانہ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین محمد مسیح اللہ خان نے تمام مذاہب کے افراد کی آخری رسومات انجام دینے کے لیے ان خدمات کا آغاز کیا ہے۔

حیدرآباد میں کورونا سے مرنے والوں کے لیے مفت غسل موبائل وین کا انتظام

author img

By

Published : May 6, 2021, 5:35 PM IST

ملک بھر میں کورونا وائرس سے ہر روز ہزاروں افراد کی موت ہورہی ہے اور ان کی آخری رسومات ادا کرنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ اس سلسلہ میں حیدرآباد میں واقع تلنگانہ حج کمیٹی کے سابق چیرمین محمد مسیع اللہ خان نے متوفیوں کی آخری رسومات انجام دینے کے لیے مفت خدمات کی فراہمی کا آغاز کیا ہے۔

حیدرآباد میں کورونا سے مرنے والوں کے لیے مفت غسل موبائل وین کا انتظام

تلنگانہ حج کمیٹی کے سابق چیئرمین محمد مسیح اللہ خان نے کورونا وائرس سے فوت ہونے والوں کے لیے کفن اور غسل کے لیے موبائل وین کے انتظام کیا ہے- مسیح اللہ خان نے کہا کورونا سے متاثر مریضوں کے لیے ایمبولینس بیڈ اور آکسیجن کی کمی ہورہی ہے۔

دوسری جانب انتقال کے بعد میت کو غسل دینے اور کفن کے لیے بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے- اس ضمن میں مفت غسل موبائل وین کے انتظام کیا گیا ہے۔ حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے افراد 9177118866 پر رابط کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.