ETV Bharat / bharat

فوج کی جانب سے 'کشمیر پریمیئر لیگ' کا انعقاد - کشمیر پریمیئر لیگ

یہ کرکٹ لیگ 16 اگست 2021 کو شروع ہوئی تھی۔ ابتدائی مقابلوں کے بعد "سپر 16" کو کوارٹر فائنل میچوں کے لیے منتخب کیا گیا جس کا اختتام 22 اگست 2021 کو ہوا۔ جبکہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 23 اگست 2021 کو کھیلا گیا۔

فوج کی جانب سے 'کشمیر پریمیئر لیگ' کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 24, 2021, 9:20 AM IST

جنوبی کشمیر میں اسپورٹس فیسٹیول 2021 کے تحت فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اور شاہد لالہ کمیٹی پلوامہ کی طرف سے انٹر کرکٹ اسٹیڈیم پلوامہ میں ایک ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ "کشمیر پریمیئر لیگ" کا اہتمام کیا۔

اس ٹی ٹونٹی (T-20) ٹورنمنٹ میں کل 64 ٹیمیں حصہ لے کر اپنے ہنر کو آزما رہی ہیں۔

فوج کی جانب سے 'کشمیر پریمیئر لیگ' کا انعقاد
نوجوانوں میں کھیل کے جزبے کو فروغ دینے، فوج اور عوام کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کو صحت مند بنانے کے لیے اس ٹورنامنٹ کے آغاز کیا گیا ہے۔
اس ٹورنامنٹ میں جنوبی کشمیر کے چاروں اضلاع کے کرکٹ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ اس کا افتتاحی میچ شوپیاں اور پلوامہ کے درمیان کھیلا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: یو اے پی اے" قانون کیا ہے؟

یہ بات قابل ذکر ہے کہ یہ کرکٹ لیگ 16 اگست 2021 کو شروع ہوئی تھی۔ ابتدائی مقابلوں کے بعد "سپر 16" کو کوارٹر فائنل میچوں کے لیے منتخب کیا گیا جس کا اختتام 22 اگست 2021 کو ہوا۔ جبکہ اس ٹورنامنٹ کا سیمی فائنل 23 اگست 2021 کو کھیلا گیا۔

فوج کے مطابق نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے نوجوان کھلاڑیوں کو انعامات سے نوازا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.