ETV Bharat / bharat

Army Celebrate Gurpurab بارہمولہ میں فوج کی جانب سے گرو پرب کا انعقاد - فوج کی جانب سے گروپورب کا انعقاد

فوجی افسر اجے چاندپوریا نے کہا کہ بھارت کے ساتھ ساتھ تمام ریاستوں میں امن کا پیغام جانا چاہئے اور ہم امید کرتے ہے کہ کشمیر میں امن و امان رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی مذہب نفرت نہیں سیکھتا ہے اور آج کا دن بھی ہم سب کو پیار اور بھائی چارہ سے رہنے کا درس ریتا ہے۔Army celebrated Gurpurab

بارہمولہ میں فوج کی جانب سے گرو پرب کا انعقاد

author img

By

Published : Nov 8, 2022, 10:24 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں فوج کی جانب سے گرونانک کے 553 ویں یوم پیدائش کے موقع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا، اس پروگرام میں فوج کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے فوجی افسر اجے چاندپوریا نے بتایا کہ آج ہم نے اس دن کو خوشی سے منایا اور آج ہم سب فوج کے اہلکار ایک جگہ جمع ہو کر کافی خوش ہیں۔Army celebrated Gurpurab at Baramulla

بارہمولہ میں فوج کی جانب سے گرو پرب کا انعقاد

مزید پڑھیں:۔ اننت ناگ: گرو پرب سادگی سے منایا گیا
انہوں نے اس دن کے حوالے سے بتایا کہ بھارت کے ساتھ ساتھ تمام ریاستوں میں امن کا پیغام جانا چاہئے اور ہم امید کرتے ہے کہ کشمیر میں امن و امان رہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کوئی بھی مذہب نفرت نہیں سیکھتا ہے اور آج کا دن بھی ہم سب کو پیار اور بھائی چارہ سے رہنے کا درس ریتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.