ETV Bharat / bharat

India China Disengage بھارت اور چینی فوجیوں کا انخلاء کا عمل مکمل - گوگرا ہاٹ اسپرنگ

مشرقی لداخ کے گوگرا ہاٹ اسپرنگ علاقے سے بھارتی اور چینی فوجیوں نے انخلاء کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ Armies of India and China Today Completed Disengagment Process

بھارت اور چینی فوجیوں کا انخلاء کا عمل مکمل

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 7:59 PM IST

نئی دہلی: بھارت اور چین کی فوجیوں نے آج مشرقی لداخ سیکٹر میں پٹرولنگ پوائنٹ -15 کے قریب گوگرا ہائٹس-ہاٹ اسپرنگ علاقے سے پیچھے ہٹنے کا عمل مکمل کرلیا ہے۔ Armies of India and China

دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے موقف کی تصدیق بھی مکمل کر لی ہے۔ جمعرات (8 ستمبر) کو بھارت اور چین کے درمیان مشرقی لداخ کے 'گوگرا ہاٹ اسپرنگ' علاقے سے فوجیوں کو واپس بلانے کا معاہدہ طے پایا تھا۔

بھارت اور چین کی فوجوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے گوگرا ہاٹ اسپرنگ کے 'پٹرولنگ پوائنٹ 15' سے انخلاء کا عمل شروع کر دیا ہے۔ پیچھے ہٹنے کا عمل 8 ستمبر کو صبح 8.30 بجے شروع ہوا اور آج اس علاقے میں مکمل ہوا۔ علاقے سے انخلاء کا اعلان ازبکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ سربراہی اجلاس سے تقریباً ایک ہفتہ قبل کیا گیا تھا۔ Armies of India and China Today Completed Disengagment Process

یہ بھی پڑھیں: India China Disengage مشرقی لداخ سے بھارتی اور چینی فوجیوں کا انخلا پیرتک مکمل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.