ETV Bharat / bharat

اننت ناگ: آتشزدگی میں گھر جل کر تباہ - آتشزدگی

مقامی عوام نے فائر عملہ کو اطلاع دی جس کے بعد عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ کو دوسرے گھروں میں پھیلنے سے روکا۔

اننت ناگ : آتشزدگی میں گھر جل کر تباہ
اننت ناگ : آتشزدگی میں گھر جل کر تباہ
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 7:59 PM IST

ضلع اننت ناگ میں اقبال آباد کے پی روڈ پر واقع ایک رہائشی مکان میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا، جس میں مکان جل کر تباہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق آج بعد دوپہر اقبال آباد کے پی روڈ پر گلزار احمد پیر کے گھر میں آج اچانک آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ پورے گھر میں پھیل گئی اور سارا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔

اننت ناگ : آتشزدگی میں گھر جل کر تباہ

وہیں، مقامی لوگوں نے فائر عملہ کو اطلاع دی جس کے بعد فائر عملہ نے موقع پر پہنچ کر آگ کو دوسرے گھروں میں پھیلنے سے روکا۔

خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ آگ بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی۔

یہ بھی پڑھیے
سرمائی اولمپک کوالیفائی کرنے کے لیے پُر امید: انٹرنیشنل سکیئر آنچل ٹھاکر

وہیں، پولیس نے اس سلسلے میں معاملہ درج کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.