ETV Bharat / bharat

بھوبنیشور کی دیبیانشی کے پاس 'میچ باکسز' کا انوکھا کلیکشن

دیبیانشی نے کہا کہ 'میرے والد وائلڈ لائف فوٹو گرافر ہیں۔ بہت زیادہ سیر و سفر کرتے ہیں جس مقام یا ملک کا سفر کرتے ہیں، وہاں سے میرے لیے میچ باکس لاتے ہیں۔'

بھوبھنیشورکی دیبیانشی کے پاس میچ باکسز کا قابل رشک مجموعہ

author img

By

Published : Dec 19, 2020, 8:41 AM IST

بھوبنیشور سے تعلق رکھنے والی تیسری جماعت کی طالبہ دیبیانشی کو فیلیومنزم کا شوق ہے اور اس بچی کے پاس دنیا بھر کے میچ باکس کا قابل رشک مجموعہ ہے۔ دیبیانشی نے پوری دنیا سے 5000 سے زیادہ میچ باکس جمع کیے ہیں اور اسے ایک البم کی شکل دے کر اسے محفوظ کیا۔

بھوبھنیشورکی دیبیانشی کے پاس میچ باکسز کا قابل رشک مجموعہ

دیبیانشی نے کہا کہ 'میرے والد وائلڈ لائف فوٹو گرافر ہیں اور وہ بہت سیر و سفر کرتے ہیں۔ وہ جس مقام یا ملک کا سفر کرتے ہیں وہاں سے میرے لیے میچ باکس لاتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ اپنے رشتہ داروں سے بھی میچ باکس لانے کے لیے کہتی ہیں اور وہ بھی جب ملنے کے لیے آتے ہیں تو میری خواہش کو پورا کرتے ہیں۔' اس طرح دیبیانشی نے یہ انوکھا کلکشن جمع کیا۔

یہ بھی پڑھیں:میں ٹی ایم سی کے ساتھ ہوں: جتیندر تیواری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.