ETV Bharat / bharat

'اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ،' 18 اکتوبر کو آن لائن - etv bharat news

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) الومنائی افیئر کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ایم ایم سفیان بیگ نے بتایا کہ سالانہ 'اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ' 18 اکتوبر کو آن لائن ہوگی۔

'AMU World Alumni Meet,' online on October 18
'اے ایم یو ورلڑ الومنائی میٹ،' 18 اکتوبر کو آن لائن
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 1:17 PM IST

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) الومنائی افیئر کمیٹی ہر سال ایک اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ منظم کرتی ہے، جس میں دنیا بھر میں موجود اے ایم یو کے سابق طلبہ حصہ لینے کے لئے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی آتے ہیں۔ لیکن کورونا وبا کے سبب گزشتہ برس کی طرح رواں برس بھی اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ کو آن لائن کیا جا رہا ہے، جس کی صدارت اے ایم یو کے وائس چانسلر کرتے ہیں۔ ان میں مہمان خصوصی، مہمان اعزازی بھی ان ہی کو بنایا جاتا ہے جنہوں نے اے ایم یو سے ہی تعلیم حاصل کی ہے اور جو اعلی عہدوں پر فائز ہیں۔

ویڈیو

کورونا وبا کے سبب گزشتہ برس کی طرح رواں برس بھی اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ کو آن لائن منظم کیا جا رہا ہے۔ رواں برس 2021 کی اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ کا اہتمام 18 اکتوبر کو شام سات بجے کیا جایئگا۔ جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کریں گے اور مہمان خصوصی فورٹس ہارٹ انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین پروفیسر اشوک سیٹ اور مہمان اعزازی پروفیسر طلت احمد، وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی: 'کہانی پنجاب' کے نئے ایڈیشن کا اجراء

اے ایم یو الومنائی افیئر کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر ایم ایم سفیان بیگ نے بتایا 2021 کی اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ 18 اکتوبر کو شام سات بجے آن لائن کی جائے گی۔ جس کی صدارت خود وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کریں گے۔

مہمان خصوصی۔
1۔ پروفیسر اشوک سیٹ ( چیئرمین، فورٹس ہارٹ انسٹیٹیوٹ)

مہمان اعزازی۔
1۔ پروفیسر طلت احمد (وائس چانسلر کشمیر یونیورسٹی ہیں)۔
2۔ ڈاکٹر شاہین خان (بانی، اے ایم یو نیٹورک، یو ایس اے)۔
3۔ فیصل سلیم (پروگرام مینیجر، فونیکس، یو ایس اے)۔
4۔ ہما خلیل (مصنف، ٹرانسلیٹر، فلم میکر)۔

چیئرمین پروفیسر ایم ایم سفیان بیگ نے بتایا کرونا وبا کے سبب اس بار بھی اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ آن لائن کی جا رہی ہے۔ جس میں حصہ لینے کے لئے اے ایم یو کے سابق طلبہ رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔

'AMU World Alumni Meet,' online on October 18
'اے ایم یو ورلڑ الومنائی میٹ،' 18 اکتوبر کو آن لائن

اے ایم یو ورلڈ المنائی ڈائریکٹری میں موجود کانٹیکٹ نمبر اور ای میل آئی ڈی پر سبھی الومنائی کو دعوت نامہ بھیجا جارہا ہے جس میں موجود لنک کے ذریعے وہ اپنا رجسٹریشن کرا کر حصہ لے سکتے ہیں۔

کورونا وبا کے سبب گزشتہ برس کی طرح رواں برس بھی 'اے ایم یو ورلڈ الومنائی میٹ' آن لائن 18 اکتوبر کو شام 7 بجے ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.