ETV Bharat / bharat

Bent Tricolor in AMU اے ایم یو میں جھکے ہوئے ترنگوں پر طلبہ رہنماؤں کا ردعمل - علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی خبر

علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کیمپس کے جھکے ہوئے ترنگے جھنڈوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام جھکے ہوئے جھنڈوں کو صحیح طریقے سے لگوایا۔ Bent Tricolor in AMU

اے ایم یو میں چھکے ہوئے ترنگوں پر طلبہ رہنماوں کا ردعمل

author img

By

Published : Aug 14, 2022, 7:40 PM IST

علی گڑھ: ملک کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر علیگڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کو سجایا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کی تمام عمارتوں پر لائٹنگ کی جارہی ہے اور یونیورسٹی کے باب سید سے باب صدی تک کے درمیان سڑک پر لگے بجلی کے کھمبوں پر ترنگے جھنڈے بھی خاصی تعداد میں لگائے گئے ہیں، تاہم یہ جھنڈے لگاتے وقت غیردانستہ طور پر جھک گئے تھے۔ جس کے بعد ان جھوکے ہوئے چھنڈوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی جس کے بعد یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام جھکے ہوئے جھنڈوں کو صحیح طریقے سے لگوایا۔AMU students react on tiranga

اے ایم یو میں چھکے ہوئے ترنگوں پر طلبہ رہنماوں کا ردعمل

مزید پڑھیں:۔ Bent Tricolor in AMU اے ایم یو کیمپس سے جُھکے ہوئے ترنگا پرچم اتروائے گئے

یونیورسٹی طلبہ اور طلبہ رہنماؤں نے یونیورسٹی کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا گزشتہ روز غیردانستہ طور پر یونیورسٹی کیمپس میں ترنگے جھکے ہوئے لگا دئے گائے تھے، جس پر اعتراض کیا گیا، جس کے بعد انتظامیہ نے تمام ترنگے جھنڈوں کو اتروا کر صحیح طریقے سے لگوایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.