ETV Bharat / bharat

National Security Guard Raising Day امت شاہ نے این ایس جی کو 38ویں یوم تاسیس پر دی مبارکباد

author img

By

Published : Oct 16, 2022, 12:07 PM IST

امت شاہ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ 'این ایس جی بلیک کیٹ کے 38ویں یوم تاسیس پر میں جوانوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور قومی سلامتی کے تئیں ان کی لگن کو سلام کرتا ہوں۔' National Security Guard Raising Day

امت شاہ نے این ایس جی کو 38ویں یوم تاسیس پر دی مبارکباد

نئی دہلی: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو نیشنل سیکورٹی گارڈ (این ایس جی) کے 38ویں یوم تاسیس پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے ہر باشندے کو این ایس جی کی بہادری اور شجاعت پر فخر ہے۔ شاہ نے آج ٹویٹ کیا 'ہر بھارتی کو این ایس جی کی بہادری اور شجاعت پر فخر ہے۔ ہر جگہ، بہترین حفاظت کے منتر کے ساتھ این ایس جی کمانڈو ملک کے عوام میں اعتماد کا احساس پیدا کرتے ہیں۔ این ایس جی بلیک کیٹ کے 38 ویں یوم تاسیس پر میں جوانوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں اور قومی سلامتی کے تئیں ان کی لگن کو سلام کرتا ہوں۔ Amit Shah Greets on NSG Raising Day

  • हर भारतवासी को NSG के शौर्य और वीरता पर गर्व है।

    सर्वत्र, सर्वोत्तम, सुरक्षा के मंत्र के साथ NSG कमांडो देशवासियों में विश्वास के भाव उत्पन्न करते हैं।@nsgblackcats के 38वें स्थापना दिवस पर जवानों को शुभकामनाएं देता हूँ और राष्ट्रसुरक्षा के प्रति उनके समर्पण को सलाम करता हूँ। pic.twitter.com/piqnURWMBd

    — Amit Shah (@AmitShah) October 16, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ نیشنل سیکیورٹی گارڈ ملک کی ایک خصوصی رسپانس یونٹ ہے۔ یہ بنیادی طور پر انسداد دہشت گردی کی سرگرمیوں میں استعمال ہوتی ہے۔ اس کی تشکیل 1986 میں کابینی سیکرٹریٹ نے پارلیمنٹ کے نیشنل سیکیورٹی گارڈ ایکٹ کے تحت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: CRPF Raising Day: سی آر پی ایف 110 بٹالین کا یوم تاسیس، اونتی پورہ میں میلہ منعقد

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.