ETV Bharat / bharat

Akhilesh Yadav Re Elected SP President ایس پی صدر کا عہدہ دوبارہ اکھلیش کو سونپا گیا - اکھلیش یادو دوبارہ ایس پی صدر منتخب

اکھلیش یادو کو ایک بار پھر سماج وادی پارٹی کے قومی صدر کے طور پر بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔ ایس پی کے جنرل سیکرٹری اور ریٹرننگ آفیسر پروفیسر رام گوپال یادو نے اکھلیش کو متفقہ طور پر پارٹی کا صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔Akhilesh Yadav re elected SP President

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 29, 2022, 12:42 PM IST

لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سبکدوش ہونے والے صدر اکھلیش یادو کو ایک بار پھر پارٹی کی کمان سونپی گئی ہے۔ ایس پی کی طرف سے منعقدہ قومی کنونشن میں جمعرات کو اکھلیش کو پارٹی صدر بنانے کا اعلان کیا گیا۔ ایس پی کے جنرل سیکرٹری اور ریٹرننگ آفیسر پروفیسر رام گوپال یادو نے اکھلیش کو متفقہ طور پر پارٹی کا صدر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔Akhilesh Yadav re elected SP President

واضح رہے کہ ایس پی کے دو روزہ کنونشن کے دوسرے دن پارٹی کے قومی صدر کا انتخاب ہونا تھا۔ نیشنل کانفرنس میں صدر کے انتخاب کے بعد ملک اور ریاست کے اہم مسائل کے حوالے سے کچھ تجاویز پیش کی جائیں گی۔ پارٹی ان مسائل کو مؤثر طریقے سے اٹھانے کے لیے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔

کنونشن کے پہلے دن بدھ کو صوبائی کنونشن میں ایس پی کی اتر پردیش یونٹ کے صدر کے عہدے کے لیے ایک بار پھر نریش اتم کے نام کا اعلان کیا گیا۔ صوبائی کانفرنس میں ریاست کی یوگی حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کو بے نقاب کرتے ہوئے ایک قرارداد منظور کی گئی۔ جس میں بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل کے لیے بی جے پی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے اس سمت میں ریاست گیر بیداری مہم چلانے کی حکمت عملی طے کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: Akhilesh Yadav صرف سماج وادی پارٹی ہی فرقہ وارانہ طاقتوں کو اقتدار سے بے دخل کرسکتی ہے، اکھلیش

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.