ETV Bharat / bharat

Ajmer Hate Speech: درگاہ سے وابستہ ایک شخص کا متنازع ویڈیو وائرل - ویڈیو کی تحقیقات

اجمیر کے اے ایس پی سٹی وکاس سنگوان نے بتایا کہ وائرل ویڈیو پولیس کے نوٹس میں آیا ہے۔ اس ویڈیو کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ابتدائی تفتیش Hate Speech Case میں انکشاف ہوا ہے کہ عادل چشتی یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ اس ویڈیو کی تحقیقات کے بعد ہی اس معاملے میں مزید کچھ کہا جا سکے گا۔

Ajmer Hate Speech
درگاہ سے وابستہ ایک شخص کی متنازعہ ویڈیو وائرل
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 11:09 PM IST

اجمیر: درگاہ سے وابستہ ایک شخص کا ایک متنازع ویڈیو Ajmer Hate Speech وائرل ہوا ہے، جس میں نوپور شرما Nupur Sharma News سے ہندو دیوی دیوتاؤں کے وجود پر سوال اٹھایا جا رہا ہے۔ وائرل ویڈیو کا معاملہ پولیس کی نوٹس میں آگیا ہے، جس کے بعد پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

درگاہ سے وابستہ ایک شخص کی متنازعہ ویڈیو وائرل

دراصل گوہر چشتی کے کزن اور سرور چشتی کے بیٹے عادل چشتی کا مبینہ ویڈیو وائرل Adil Chishti Controversial Video Goes Viral ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مبینہ طور پر عادل چشتی ایک ہندو دیوتاؤں کے وجود پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ یہ سوالات نوپور شرما سے ویڈیو کے ذریعے پوچھے جا رہے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ عادل چشتی کے یہ مبینہ ویڈیوز اپنے ہی یوٹیوب چینل پر ڈالتے ہیں اور اس کے لنکس سوشل میڈیا پر وائرل کردتے ہیں۔

اے ایس پی سٹی وکاس سنگوان نے بتایا کہ وائرل ویڈیو پولیس کے نوٹس میں آیا ہے۔ اس ویڈیو کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ ابتدائی تفتیش Hate Speech Case میں انکشاف ہوا کہ عادل چشتی ایسی ویڈیوز یوٹیوب پر پوسٹ کرتا ہے۔ ویڈیو کی تحقیقات کے بعد ہی اس معاملے میں مزید کچھ کہا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

Yati Narsinghanand Hate Speech in Una: ہندو زیادہ بچے پیدا کریں، یتی نرسمہانند کا متنازعہ بیان

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.