ETV Bharat / bharat

Delhi Pollution: دہلی کی آلودگی کی سطح 372 کے پار

سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد دہلی کے لوگوں کو آلودگی Pollution in Delhi سے کچھ حد تک راحت ملی تھی لیکن ایک بار پھر سے یہاں کی آلودگی کی سطح خراب ہوتی جا رہی ہے۔

author img

By

Published : Nov 28, 2021, 3:38 PM IST

دہلی کی آلودگی کی سطح 372 کے پار
دہلی کی آلودگی کی سطح 372 کے پار

قومی دارالحکومت دہلی میں آلودگی Delhi Pollution کی سطح خطرناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے۔ آج صبح دہلی کا اے کیو آئی 372 درج کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کی مداخلت کے بعد مسلسل آلودگی کی مارجھیل رہے راجدھانی کے لوگوں کو کچھ حد تک راحت ملی تھی لیکن ایک بار پھر سے یہاں کی آلودگی کی سطح خراب ہوتی جا رہی ہے۔

ایئر کوالٹی بہت خراب زمرے میں ہے۔ وہیں این سی آر کی بات کریں تو فریدآباد اور گرو گرام میں آلودگی کی سطح بہت خراب زمرے میں ہے۔

سفر انڈیا کے مطابق آج صبح دہلی کا اے کیو آئی 372 درج کیا گیا ہے۔

دہلی کی آلودگی کی سطح 372 کے پار

مزید پڑھیں:۔ دہلی میں فضائی آلودگی میں اضافہ

مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ سینٹر فار ریسرچ کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق دہلی کے الگ الگ علاقوں میں آلودگی کی سطح سنگین زمرے میں ہے۔

دہلی کی آلودگی سطح Pollution level in Delhi کی بات کریں تو دہلی کا اوسطا ایئر کوالٹی انڈیکس اے کیو آئی انڈیکس 372 درج کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.