ETV Bharat / bharat

ایئر مارشل راجیش کمار،اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کےنئےچیف - نئے چیف ایئر مارشل راجیش کمار

ایئر مارشل راجیش کمار آج اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے نئے چیف کے طور پرعہدے کا جائزہ لیں گے۔

ایئر مارشل راجیش کمار،اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کےنئےچیف

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 7:45 AM IST

ایئر مارشل راجیش کمار اتوار سے اسٹریٹجک فورسز کمانڈ کے نئے چیف کا عہدہ سنبھالیں گے۔ وہ ایئر مارشل این ایس ڈھلن کی جگہ لے رہے ہیں۔اور وہ 31 جنوری کو عہدہ سنبھالیں گے۔

انڈین ایر فورس دنیا میں ایک پیشہ ور فورس کے طور جانی جاتی ہے۔ پلوامہ حملے کے بعد بھارت حکومت نے بالا کوٹ میں ایر اسٹرائک کروائی۔ بھارت کی ایر فورس نے پی اوکے میں داخل ہوکر سیکڑوں عسکریت پسندوں کو مارنے کا دعوی کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.