ETV Bharat / bharat

Air India Announces Reduction in Flights to US over 5G Issue: ایئر انڈیا کا فائی جی کے معاملہ پر امریکہ کے لئے پروازوں میں تخفیف کا اعلان - بھارت سے امریکہ کے لئے پروازوں میں کمی کا اعلان

ایئر انڈیا نے ایک ٹویٹ میں کہا’’امریکہ میں 5G مواصلات کی وجہ سے، ہم اب 19 جنوری سے دہلی سے سان فرانسسکو، شکاگو اور امریکہ میں جے کے ایف اور ممبئی سے نیوارک تک اپنی پروازیں نہیں چلا سکیں Air India curtails India-US operations from today گے"۔

پروازوں میں تخفیف کا اعلان
پروازوں میں تخفیف کا اعلان
author img

By

Published : Jan 19, 2022, 11:10 AM IST

Updated : Jan 19, 2022, 12:17 PM IST

ایئرانڈیا سمیت کئی بین الاقوامی ہوائی کمپنیوں نے 5G موبائل فون سروس اور پیچیدہ ہوا بازی ٹیکنالوجیز کے درمیان مداخلت کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال کے باعث بدھ سے امریکہ کے لیے پروازیں بند کر دی ہیں۔Air india Cancels Flight To US over 5G Issue

ایئر انڈیا نے کہا کہ اس نے دہلی سے امریکہ میں سان فرانسسکو، شکاگو اور جے ایف کے اور ممبئی سے نیویارک کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔

ایئر انڈیا نے ایک ٹویٹ میں کہا’’امریکہ میں 5G مواصلات کی وجہ سے، ہم اب 19 جنوری سے دہلی سے سان فرانسسکو، شکاگو اور امریکہ میں جے کے ایف اور ممبئی سے نیوارک تک اپنی پروازیں نہیں چلا سکیں گے"۔

سی این این کی رپورٹ کے مطابق ایمریٹس، ایئر انڈیا، آل نیپون ایئرویز اور جاپان ایئر لائنز نے امریکہ کے لیے پروازوں میں تخفیف کا اعلان کیا ہے۔

ایمریٹس نے نو امریکی ہوائی اڈوں بوسٹن، شکاگو اوہیئر، ڈیلاس فورٹ ورتھ، جارج بش انٹرکانٹینینٹل میں ہیوسٹن، میامی، نیوارک، اورلینڈو، سان فرانسسکو اور سیئٹل کے لیے اپنی پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق ہوائی اڈوں کے قریب 5G سیلولر انٹینا ہوائی جہاز کے کچھ آلات کی ریڈنگ کو روک سکتے ہیں، جس سے پائلٹس کو اندازہ ہوتا ہے کہ وہ زمین سے کتنی دور ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Jan 19, 2022, 12:17 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.