ETV Bharat / bharat

Plane Crashes in Jaisalmer: جیسلمیر میں فضائیہ کا مِگ 21 طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک - جیسلمیر میں فضائیہ کا طیارہ تباہ

جیسلمیر میں پاک بھارت سرحد کے قریب فضائیہ کا مِگ 21 MiG21 گر کر تباہ Plane Crashes in Jaisalmer ہو گیا ہے۔ یہ حادثہ سداسیری گاؤں میں پیش آیا ہے، حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر ہرشت سنہا کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

Air Force MiG-21 fighter aircraft crashes in Jaisalmer
جیسلمیر میں فضائیہ کا مِگ 21 طیارہ گر کر تباہ
author img

By

Published : Dec 24, 2021, 10:12 PM IST

Updated : Dec 25, 2021, 4:06 AM IST

ریاست راجستھان کے جیسلمیر میں پاک بھارت سرحد کے قریب فضائیہ کا مِگ 21 MiG21 طیارہ گر کر تباہ Fighter Aircraft Crashes in Jaisalmer ہو گیا ہے۔ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر ہرشت سنہا کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

وہیں ابھی یہ تحقیقات کا موضوع ہے کہ مِگ 21 کس وجہ سے گرا؟ خراب موسم کی وجہ سے، تکنیکی خرابی ہو یا کچھ اور، فضائیہ کی جانب سے ہر پہلو سے تفصیلی تحقیقات کی جائے گی۔

بتایا گیا ہے کہ حادثے کے دوران طیارے کے زمین پر گرنے کی زور دار آواز آئی۔ اس کی وجہ سے سب سے پہلے گاؤں کے مقامی لوگ وہاں جمع ہوئے۔ بعد ازاں اطلاع کی بنیاد پر پولیس اور انتظامیہ بھی پہنچ گئی اور پائلٹ کی تلاش شروع کردی گئی تھی جس کے بعد یہ اطلاع موصول ہوئی کہ حادثے میں پائلٹ ونگ کمانڈر ہرشت سنہا کے ہلاک ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں، ملک نے تمل ناڈو کے کنور میں ایک طیارہ کا بدترین حادثہ پیش آیا تھا، جس میں سی ڈی ایس جنرل بپن راوت سمیت 13 لوگوں کی جان چلی گئی تھی۔

Last Updated : Dec 25, 2021, 4:06 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.