ETV Bharat / bharat

Owaisi Slams Rahul On Hindutva: 'ہندوؤں کو اقتدار میں لانا کانگریس کا سیکولر ایجنڈا' - owaisi on hindu vs hindutva debate

راہل گاندھی Rahul Gandhi کے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین AIMIM کے رہنما اسد الدین اویسی Asaduddin Owaisi نے کہا کہ بھارت صرف ہندوؤں کا نہیں ہے بلکہ ہر بھارتی کا ہے۔

Owaisi Slams Rahul On Hindutwa: 'بھارت صرف ہندوؤں کا نہیں ہے بلکہ ہر بھارتی کا ہے'

author img

By

Published : Dec 12, 2021, 9:47 PM IST

Updated : Dec 12, 2021, 10:34 PM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں اتوار کے روز راہل گاندھی Rahul Gandhi نے 'مہنگائی ہٹاؤ ریلی' میں ہندوتوا اور ہندو Hindutva VS Hindu پر بات کرتے ہوئے ہندوتوا کو اقتدار سے ہٹانے اور ہندوؤں کو واپس لانے کی اپیل کی۔

راہل گاندھی کی اس اپیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے رہنما اسد الدین اویسی Asaduddin Owaisi نے کہا کہ بھارت صرف ہندوؤں کا نہیں ہے بلکہ ہر بھارتی کا ہے۔

کانگریس کے سیکولرازم پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے سوال کیا کہ ہندوؤں کو اقتدار میں لانا کانگریس کا سیکولر ایجنڈا Secular Agenda کیسے ہوسکتا ہے؟

اویسی نے کہا کہ راہل اور کانگریس نے ہندوتوا کی زمین کو زرخیز بنا دیا ہے۔ اب وہ اکثریت پسندی کی فصل کاٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہندوؤں کو اقتدار میں لانا 2021 کا سیکولر ایجنڈا Secular Agenda ہے۔ زبردست! بھارت تمام بھارتیوں کا ہے، صرف ہندوؤں کا نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Congress Rally in Jaipur: مہنگائی ہٹاؤ ریلی میں راہل کا ہندوتوا پر نشانہ

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت تمام مذاہب کے لوگوں کا ہے اور یہاں تک کہ ان لوگوں کا بھی ہے جو کسی مذہب پر یقین نہیں رکھتے ہیں۔

Last Updated : Dec 12, 2021, 10:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.