ETV Bharat / bharat

Goldy Brar Gang گولڈی برار نوجوانوں کو اپنے گینگ سے جوڑنے کی کوشش میں مصروف

بمبیہا گینگ کے بعد گولڈی برار نوجوانوں کو اپنے گینگ سے جڑنے کی دعوت دے رہا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گینگسٹر گولڈی برار 18 سے 19 سال کے نوجوانوں سے رابطہ کر رہا ہے۔ گولڈی برار دہلی، ہریانہ، راجستھان اور پنجاب کے نوجوانوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔Goldy Brar Gang

Goldy Brar Gang
بمبیہا گینگ کے بعد گولڈی برار نوجوانوں کو اپنے گینگ سے جوڑنے کی کوشش کر رہا
author img

By

Published : Sep 27, 2022, 7:35 PM IST

چنڈی گڑھ: کچھ عرصہ قبل گینگسٹر دیویندر بمبیہا گینگ کی ایک پوسٹ سامنے آئی تھی جس میں گروپ نے ایک نمبر جاری کرکے نوجوانوں کو گینگ میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔ اب دوسری جانب میڈیا رپورٹس کے مطابق گینگسٹر گولڈی برار نے نوجوانوں کو براہ راست کال کرنا شروع کر دیا ہے اور گروپ سے جڑنے کی دعوت دے رہا ہے۔ Goldy Brar Is Calling Youth To Connect With The Gang

میڈیا ذرائع کے مطابق گینگسٹر گولڈی برار 18 سے 19 سال کے نوجوانوں سے رابطہ کر رہا ہے۔ اس دوران وہ نوجوانوں کو جرائم کی دنیا میں چمکنے کا موقع فراہم کر رہا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق گولڈی برار دہلی، ہریانہ، راجستھان اور پنجاب کے نوجوانوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔Goldy Brar Gang

یہ بھی پڑھیں: Sidhu Moosewala Murder Case: گولڈی برار نے سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری قبول کی

واضح رہے کہ پنجابی گلوکار سدھو موسے والا قتل کیس کے سب سے کم عمر ملزم انکت سرسا کو بھی گولڈی برار نے اسی طرح تیار کیا تھا۔ فی الحال ملزم انکت سرسا پولیس تحویل میں ہے۔ بتا دیں کہ اس سے پہلے گینگسٹر دیویندر بمبیہا گینگ نے نوجوانوں کو گینگ میں شامل ہونے کی دعوت دی تھی۔ اس حوالے سے انہوں نے ایک پوسٹ بھی شیئر کی تھی جس میں اس نے نمبر بھی جاری کیا تھا۔ یہ بھی کہا گیا تھا کہ جو نوجوان گروپ جوائن کرنا چاہتے ہیں وہ واٹس ایپ میسج کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.