ETV Bharat / bharat

مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلے، 12 اگست کو کونسلنگ - داخلوں کے لیے کونسلنگ

ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل نے بتایا کہ کونسلنگ کے دن طلبہ نوٹس بورڈ پر اپنا میرٹ نمبر دیکھ سکیں گے۔ حکومت ہند کے قواعد کے تحت ریزرویشن پالیسی پر عمل کیا جائے گا۔

مانو آئی ٹی آئی حیدرآباد میں داخلے، 12 اگست کو کونسلنگ

author img

By

Published : Aug 10, 2021, 9:05 PM IST

انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ (آئی ٹی آئی)، حیدرآباد، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں داخلوں کے لیے کونسلنگ کا 12 اگست کو 9 بجے صبح آئی ٹی آئی، مانو کیمپس، گچی باﺅلی، حیدرآباد میں اہتمام کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:قومی اقلیتی کمیشن کے نائب چیئرمین سے ڈی سی پی کی ملاقات

ڈاکٹر عرشیہ اعظم، پرنسپل نے بتایا کہ کونسلنگ کے دن طلبہ نوٹس بورڈ پر اپنا میرٹ نمبر دیکھ سکیں گے۔ حکومت ہند کے قواعد کے تحت ریزرویشن پالیسی پر عمل کیا جائے گا۔ اس موقع پر امیدواروں کو 10 ویں / ایس ایس سی یا مساوی بورڈ امتحان کے مارکس میمو، جس اسکول/ کالج میں بھی آخری مرتبہ داخلہ تھا کا ٹرانسفر سرٹیفکیٹ و بونافائیڈ؛ طبقہ / زمرہ کا سرٹیفکیٹ (اطلاق کی صورت میں)، آدھار کارڈ اصل دستاویز اور ان کے 2 عدد فوٹو کاپیز، امیدوار کے 4 عدد تازہ رنگین فوٹو کے علاوہ والدین یا سرپرست کی بھی ایک فوٹو کونسلنگ کے وقت تیار رکھنی ہوگی۔

منتخبہ امیدواروں کو قابل واپسی احتیاطی رقم جمع کرانی ہو گی۔ مزید تفصیلات http://manuu.edu.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.