ETV Bharat / bharat

ماحولیاتی کارکن دیشا کی گرفتاری پر اپوزیشن اور قانون کے ماہرین کا رد عمل - پوزیشن اور قانون کے ماہرین کا رد عمل

ماحولیاتی کارکن دشا روی کی گرفتاری نے سیاسی حلقوں میں ہل چل برپا کردی ہے۔ اپوزیشن سمیت سماجی کارکنان نے ناراض گی ظاہر کی ہے۔

Acts of impropriety in activist's arrest, says lawyer Rebecca John

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 11:05 PM IST

'بنگلور سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ ماحولیاتی کارکن دشا روی کی گرفتاری نے سیاسی حلقوں میں ہل چل برپا کردی ہے۔ دیشا کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد 5 دن کے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔ تاہم اپوزیشن اور قانون کے ماہرین میں وکلاء دشا روی کی گرفتار پر سوالات کھڑے کر رہے ہیں۔ سینئر وکیل ریبکا جان نے کہا کہ' اگرچہ پولیس کو اس معاملے میں گرفتاری کے اختیارات دیے گئے تھے، لیکن انہوں نے شاید اس سے قبل ہی اس کا استعمال کیا۔

ویڈیو

خبروں کے مطابق دہلی پولس نے کسان تحریک کی آڑ میں ملک کو بدنام کرنے اور ماحول خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے 'ٹول کٹ' کے پروڈیوسروں اور ایڈیٹروں کی نشاندہی کی ہے، جن میں دیشا روی، نکیتا جیکب، پنیت اور شانتون شامل ہے۔ دیشا روی کو اس معاملے میں گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ دیشا کی گرفتار پر اپوزیشن سمیت سماجی کارکنان نے ناراض گی ظاہر کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.