ETV Bharat / bharat

ACB Traps Corrupt Employee اے سی بی نے رشوت لیتے ہوئے شخص کو گرفتار کیا

اینٹی کرپشن بیورو کی ایک ٹیم نے ایک شخص کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ٹیم نے ملزم سے 30,000 روپے برآمد کر لیے جو اس نے پہروپیٹھ گاؤں کے شاہنواز احمد ڈار نام کے شخص سے لیے تھے۔ ACB Traps Corrupt Employee in Handwara

اے سی بی نے رشوت لیتے ہوئے شخص کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 8:52 PM IST

ہندواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع ہندواڑہ میں بلاک ڈیولپمنٹ آفس لنگیٹ میں تعینات ایک ملازم کو اینٹی کرپشن بیورو کی ایک ٹیم نے ایک نجی ہوٹل میں رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق ڈی ایس پی سجاد احمد کی قیادت میں اے سی بی کی ایک ٹیم نے ہندواڑہ کے ایک نجی ہوٹل میں ایک کنٹریکٹی ٹیکنیکل اسسٹنٹ اشفاق احمد شیخ ویلگام کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ACB traps corrupt employee in Handwara of North Kashmir

اے سی بی نے رشوت لیتے ہوئے شخص کو گرفتار کیا

مزید پڑھیں:۔ بریلی: رشوت خور کلرک گرفتار

ٹیم نے ملزم سے 30,000 روپے برآمد کر لیے جو اس نے پہروپیٹھ گاؤں کے شاہنواز احمد ڈار نامی سے لیے تھے۔ ملزم نے وٹائین میں تالاب بنانے کے لئے 2.81 لاکھ روپے کا بل جاری کرنے کے لیے رشوت کے طور پر وصول کیا تھا۔ یہ تالاب ابھی زیر تعمیر ہے۔ ملزم کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ اس موقع پر شکایت کندہ نے اے سی بی کی بروقت کاروائی کی ستائش کی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.