ETV Bharat / bharat

حیدرآباد: خاتون نے چار جڑواں بچوں کو جنم دیا - حیدرآباد

ڈاکٹروں کے مطابق چارو نومولود بچوں میں پہلے بچے کا وزن 1500 گرام، دوسری بچی کا وزن 1500 گرام جبکہ مزید دو لڑکیوں کا وزن بالتر تیب 1400 اور 1300 گرام ہے۔ چاروں بچے مع زچہ صحت مند ہیں۔

حیدرآباد: خاتون نے چار جڑوا بچوں کو جنم دیا

author img

By

Published : Oct 28, 2021, 12:35 PM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں واقع مینا ہاسپٹل میں گزشتہ رات حافظ بابا نگر کی رہنے والی خاتون نے چار جڑوا بچوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹر شعیبہ شکور نے کہا کہ خاتون کا ٹسٹ کرنے کے بعد ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے چار گھنٹوں کے آپریشن کے ذریعہ زچگی کی گئی۔

ماہر زچگی ڈاکٹر شعیبہ شکور، ڈاکٹر ودیا، ڈاکٹر عشرت اور انستھیا ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر شکیب، ڈاکٹر شہر بانو، ڈاکٹر سچن نڑکھرے اور ڈاکٹر رافع نے مشترکہ طور پر کامیاب اپریشن کیا۔

مزید پڑھیں:۔ مدھوبنی: لمبے وقت سے خالی تھی گود، خاتون نے ایک ساتھ تین بچوں کو جنم دیا

ڈاکٹروں کے مطابق چارو نومولود بچوں میں پہلے بچے کا وزن 1500 گرام، دوسری بچی کا وزن 1500 گرام جبکہ مزید دو لڑکیوں کا وزن بالتر تیب 1400 اور 1300 گرام ہے۔ چاروں بچے مع زچہ صحت مند ہیں۔

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد کے مہدی پٹنم میں واقع مینا ہاسپٹل میں گزشتہ رات حافظ بابا نگر کی رہنے والی خاتون نے چار جڑوا بچوں کو جنم دیا۔

ڈاکٹر شعیبہ شکور نے کہا کہ خاتون کا ٹسٹ کرنے کے بعد ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے چار گھنٹوں کے آپریشن کے ذریعہ زچگی کی گئی۔

ماہر زچگی ڈاکٹر شعیبہ شکور، ڈاکٹر ودیا، ڈاکٹر عشرت اور انستھیا ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر شکیب، ڈاکٹر شہر بانو، ڈاکٹر سچن نڑکھرے اور ڈاکٹر رافع نے مشترکہ طور پر کامیاب اپریشن کیا۔

مزید پڑھیں:۔ مدھوبنی: لمبے وقت سے خالی تھی گود، خاتون نے ایک ساتھ تین بچوں کو جنم دیا

ڈاکٹروں کے مطابق چارو نومولود بچوں میں پہلے بچے کا وزن 1500 گرام، دوسری بچی کا وزن 1500 گرام جبکہ مزید دو لڑکیوں کا وزن بالتر تیب 1400 اور 1300 گرام ہے۔ چاروں بچے مع زچہ صحت مند ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.