ETV Bharat / bharat

تاریخ میں آج کے دن پر ایک نظر - اداکارہ منورما کا انتقال

ہندوستان اورعالمی تاریخ میں 15 فروری کے چند اہم ترین واقعات حسب ذیل ہیں۔

A look at today's day in history
تاریخ میں آج کے دن پر ایک نظر
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 7:16 AM IST

  • 1764 - امریکہ میں سینٹ لوئس شہر کو قائم کیا گیا۔
  • 1869 - اردو کے شہرہ آفاق شاعر اور ادیب مرزا اسد اللہ بیگ خان غالب کی وفات۔
  • 1564 - مشہور ماہر فلکیات گیلیلیو کی پیدائش۔
  • 1926 - امریکہ میں ایگریمنٹ ایئر میل سروس کا آغاز۔
  • 1942 - دوسری جنگ عظیم کے دوران سنگاپور نے جاپانی فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے۔
  • 1961 - بیلجیم میں بوئنگ 707 کے حادثے میں 73 افراد ہلاک ۔
  • 1962 - امریکہ نے نیواڈا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
  • 1965 - میپل (شجر سایہ دار) کے پتے کو کینیڈا کے سرکاری جھنڈے میں جگہ دی گئی۔
  • 1976 - مدھیہ پردیش کے بھوپال میں مرکزی زرعی تحقیقاتی ادارہ قائم کیا گیا۔
  • 1984 - اداکارہ میرا جیسمین کی پیدائش۔
  • 1989 - سوویت یونین (اب روس) نے افغانستان سے اپنی فوجوں کے انخلا کا اعلان کیا۔
  • 2000 - مشہور فلمساز ہدایتکار بی آر چوپڑا کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
  • 2002 - افغانستان میں حجاج کی بھیڑ نے وزیر سیاحت عبدالرحمٰن کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کردیا۔
  • 2003 - مصنوعی سیارہ ’انٹل سیٹ‘ خلا میں بھیجا گیا۔
  • 2006 - پاکستان کی کابینہ کی جانب سے ساؤتھ ایشیا فری زون معاہدہ (سافٹا ) کو قبول کیاگیا۔
  • 2008 - بحر ہند کے ساحلی ممالک کے بحریہ کے سربراہان کی پہلی کانفرنس نئی دہلی میں اختتام پذیر۔
  • 2010 - جے پور گھرانہ سے تعلق رکھنے والی کتھک رقاصہ پریرنا شریمالی کو 2009 کے سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا۔
  • 2012 - لاطینی امریکی ملک ہنڈوراس کی کومیاگوا جیل میں خوفناک آتشزدگی میں 358 افراد ہلاک ہوگئے۔
  • 2013 - روس میں شہاب ثاقب پھٹا۔
  • 2015 - اداکارہ منورما کا انتقال ۔
  • 2017 - اسرو نے بیک وقت 104 سیٹلائٹ لانچ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.