ETV Bharat / bharat

اہم خبروں پر ایک نظر - بابری مسجد انہدام کی 28 ویں برسی آج

ملک بھر کی مختلف سرگرمیوں اور اہم ترین خبروں پر ایک نظر۔

اہم خبروں پر ایک نظر
اہم خبروں پر ایک نظر
author img

By

Published : Dec 6, 2020, 7:57 AM IST

بابری مسجد انہدام کی 28 ویں برسی آج۔

اہم خبروں پر ایک نظر

ممبرا: دوستی کمپلیکس کے قریب کئی دکانوں میں آتشزدگی۔

زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج گیارہویں روز میں داخل۔

دہلی یونیورسٹی کے طلباء کسانوں کی حمایت میں سنگھو بارڈر پر جمع ۔

معمار دستور ہند ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کی برسی آج۔

دادر: 'مہاپری نروان دیوس' پر ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

بغیر اجازت ممنوعہ علاقے میں مظاہرہ کرنے پر آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کے خلاف ایف آئی آر درج۔

مدھیہ پردیش کے بھنڈ میں زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج جاری۔

چین: کوئلے کی کان حادثے میں 23 افراد ہلاک، ایک شخص کو بچایا گیا۔

آج بھارت اور آسٹریلیا کے مابین ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ سڈنی میں کھیلا جائے گاْ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.