ETV Bharat / bharat

کورونا سے متاثرہ خاتون مریض سڑک حادثے میں ہلاک

کورونا سے متاثرہ شیلا پی پلائی کولم تھرومل پورم کی رہائشی ہے، سڑک حادثے میں ان کی موت ہوگئی اور ان کا بیٹا ڈاکٹر منجوناتھ اور اس کی بیوی دیویکا اور ایمبولینس ڈرائیور سنتوش زخمی ہوگئے۔

کورونا سے متاثرہ خاتون مریض سڑک حادثے میں ہلاک
کورونا سے متاثرہ خاتون مریض سڑک حادثے میں ہلاک
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 7:43 PM IST

Updated : Sep 25, 2021, 8:42 PM IST

کیرالہ میں سنیچر کی صبح قومی شاہراہ ارمیلور پر ایک سڑک حادثے میں ایک کورونا سے متاثرہ خاتون کی موت ہوگئی۔ کورونا سے متاثرہ خاتون کو ایمبولینس کے ذریعے کولم سے ارناکولم ہسپتال لے جایا جا رہا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ 65 سالہ کورونا سے متاثرہ شیلا پی پلائی کولم تھرومل پورم کی رہائشی ہے، سڑک حادثے میں ان کی موت ہوگئی اور ان کا بیٹا ڈاکٹر منجوناتھ اور اس کی بیوی دیویکا اور ایمبولینس ڈرائیور سنتوش زخمی ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں ایک بار پھر اضافہ

ذرائع نے بتایا کہ گاڑی ڈرائیور کے ہاتھوں سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے درخت سے ٹکرا گئی۔ تمام زخمیوں کو قریبی ہسپتال لے جایا گیا جہاں شیلا کو مردہ قرار دے دیا گیا۔

یواین آئی

Last Updated : Sep 25, 2021, 8:42 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.