ETV Bharat / bharat

Man Pushes Girlfriend To Death عاشق نے مبینہ طور پر لڑکی کو چار منزلہ عمارت سے دھکیل دیا - اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ

اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے دبگا علاقے میں ایک معشوقہ کو مبینہ طور سے اس کے عاشق نے عمارت کی چوتھی منزل سے دھکا دے دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔ متاثرہ کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ بسنت پور باشندہ سفیان نامی نوجوان نے ندھی کو دھکا دیا جس کی بعد گرنے سے اس کی موت ہوگئی۔Man pushes girlfriend to death in Lucknow

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 16, 2022, 5:36 PM IST

لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کے دبگا علاقے میں ایک معشوقہ کو مبینہ طور سے اس کے عاشق نے عمارت کی چوتھی منزل سے دھکا دے دیا جس سے اس کی موت ہوگئی۔ جوائنٹ پولیس کمشنر پیوش مورڈیا نے بدھ کو میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ ڈوڈا کالونی کے ایک مکان کی چوتھی منزل سے گرنے سے 19سالہ لڑکی ندھی گپتا کی موت ہوگئی۔ گرنے کی تیز آواز سے موقع پر پہنچے اہل خانہ نے زخمی حالت میں اسے ٹراما سنٹر میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دےد یا۔boy allegedly throws girlfriend from fourth floor

انہوں نے بتایا کہ متاثرہ کے اہل خانہ کا الزام ہے کہ بسنت پور باشندہ سفیان نامی نوجوان نے ندھی کو دھکا دیا جس کی بعد گرنے سے اس کی موت ہوگئی۔ اہل خانہ کے مطابق سفیان متوفی پر تبدیل مذہب کر کے شادی کا دباؤ بنارہا تھا۔ اس سلسلے میں قتل اور غیر قانونی طریقے سے تبدیل مذہب کی کوشش کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔

چشم دیدوں کے مطابق سفیان حادثے کے بعد ٹراما سنٹر آیا تھا لیکن لڑکی کی موت کا پتہ چلتے ہی موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے اسے گرفتار کر کے لئے پانچ ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔ معاملے کے سبھی نکات کی باریکی سے جانچ کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Shraddha Walker Murder Case شردھا کے والد وکاس واکر نے ملزم کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا

Girl Murdered in Delhi عاشق کے ہاتھوں معشوقہ کا قتل، لاش کے 35 ٹکڑے کئے

Damage Hospital Property آپریشن کے بعد لڑکی کو ہوش نا آنے پر اہل خانہ کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.