ETV Bharat / bharat

پاکستان سے واپس آنے والے 80 سکھ زائرین کورونا مثبت

خالصہ ساجنا ڈے منانے کے لئے 12 اپریل کو تقریباً آٹھ سو عقیدتمند پاکستان گئے تھے۔

paksitan
paksitan
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:10 PM IST

خالصہ فاؤنڈیشن ڈے (بیساکھی) کے موقع پر پاکستان جانے والے سکھ عقیدتمندوں کا جتھہ آج وطن واپس لوٹ آیا جس میں متعدد عقیدت مند کورونا وائرس سے متاثرپائے گئے ہیں۔

خالصہ ساجنا ڈے منانے کے لئے 12 اپریل کو تقریباً آٹھ سو عقیدتمند پاکستان گئے تھے جن میں شرومنی گرودوارہ پربندھک کمیٹی کی جانب سے 437 زائرین شامل تھے۔

عقیدتمندوں کے آج واپس لوٹنے پر واگھہ سرحد پر محکمہ صحت کے ذریعہ کی گئی جانچ میں 80 زائرین کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں۔ بقیہ مسافروں کی جانچ ابھی جاری ہے، متاثرین کی تعداد میں مزیداضافہ ہوسکتا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.