ETV Bharat / bharat

کورونا کیسز میں کمی، 24 گھنٹے میں 56 ہزار نئے کیسز - اردو نیوز

گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آئی ہے اور یہ 60 ہزار سے کم ہو کر 56 ہزار پر آ گئے۔ قبل ازیں پیر کے روز 68020 کیسز درج کیے گئے تھے جبکہ اتوار کو یہ تعداد 62714 تھی۔

56 thousand new coronavirus in india
کورونا کیسز میں کمی، 24 گھنٹے میں 56 ہزار نئے کیسز
author img

By

Published : Mar 30, 2021, 11:59 AM IST

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے منگل کی صبح جاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 56211 نئے کیسز سامنے آئے۔

بعد ازاں متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 20 لاکھ 95 ہزار 855 ہو گئی ہے۔

اسی دوران مزید 271 مریضوں کی موت کے ساتھ اس بیماری سے ہلاکتوں کی تعداد 1,62,214 ہو گئی ہے۔

ملک میں ریکوری ریٹ جزوی طور پر کم ہو کر 94.19 فیصد اور فعال کیسز کی شرح بڑھ کر 4.47 فیصد ہو گئی ہے جبکہ شرح اموات کم ہو کر 1.34 فیصد ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

کورونا مخالف ٹیکہ لگوانے کے باوجود فاروق عبداللہ کووڈ سے متاثر

مہاراشٹر کورونا کے فعال کیسز میں 10687 بڑھ کر 337928 ہو گئی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریاست میں 20854 اور مریض صحتیاب ہوئے، مجموعی طور پر کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 2353307 پہنچ گئی ہے جبکہ مریضوں کی موت سے ہلاکتوں کے اعداد و شمار بڑھ کر 54.283 ہو گیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.