ETV Bharat / bharat

سمبل بانڈی پورہ میں دھماکہ، 6 افراد زخمی - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ علاقے میں سمبل کے مقام پرایک دھماکہ ہوا ہے جس کے تنیجے میں کم از کم 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

5 people injured in explosion in sambal area of bandipora
سمبل بانڈی پورہ میں دھماکہ، 5 افراد زخمی
author img

By

Published : Oct 26, 2021, 10:53 AM IST

Updated : Oct 26, 2021, 11:58 AM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق پولیس نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ یہ دھماکہ کس نوعیت کا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق نامعلوم افراد نے ایک گرینیڈ چلایا جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سمبل بانڈی پورہ میں دھماکہ، 6 افراد زخمی

اس دھماکے میں کم از کم پانچ افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ جن میں دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔زخمیوں کو شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں منتقل کیا گیا ہے۔

سمبل بانڈی پورہ میں دھماکہ، 5 افراد زخمی

اسپتال انتظامیہ نے دھماکے میں زخمی افراد کی شناخت کی ہے۔ صفا پورہ کے رہنے والے مشتاق احمد بھٹ، مارکنڈل کی رہنے والی عبدالحمید ملا کی بیوی تسلیمہ، فیصل فیاض، فیروز احمد ولد بشیر احمد، ملورہ کے رہنے والے محمد الطاف، صفا پورہ کے رہنے والے فیصل احمد، یہ افراد دھماکے میں زخمی ہوئے ہیں۔

پورے علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے۔

Last Updated : Oct 26, 2021, 11:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.