ETV Bharat / bharat

مراٹھواڑہ: کورونا وائرس سے چھ افراد کی موت - مہاراشٹر میں کورونا وائرس

مراٹھواڑہ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سے جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق خطے کے تمام آٹھ اضلاع میں سے عثمان آباد سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 48 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور تین افراد ہلاک ہوئے۔

coronavirus
کورونا وائرس سے چھ افراد کی موت
author img

By

Published : Oct 1, 2021, 12:13 PM IST

مہاراشٹر کے مراٹھواڑہ علاقے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 146 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں اور چھ مریضوں کی موت ہوگئی۔ صحت کے عہدیداروں نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔

مراٹھواڑہ کے تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز سے جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق خطے کے تمام آٹھ اضلاع میں سے عثمان آباد سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں 48 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور تین افراد ہلاک ہوئے۔

مزید پڑھیں:۔ بھارتیوں کے لیے بے روزگاری اور کووڈ سب سے بڑی تشویش کی وجہ: سروے

اس کے بعد 31 نئے کیسز اور بیڈ میں دو اموات اور تین نئے کیسز اور ایک موت ناندیڈ میں ہوئی، اسی کے ساتھ ہی اورنگ آباد میں 48، لاتور اور جالنا میں سات اور پربھنی میں دو نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ہنگولی میں کورونا کا کوئی نیا کیس رپورٹ نہیں ہوا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.