ETV Bharat / bharat

اروناچل پردیش میں کوروناکے244 نئے کیسز - اروناچل پردیش کی خبریں

ایٹا نگر ڈائریکٹو ریٹ آف ہیلتھ سروس کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق کورونا نئے کیسز میں ایٹانگر میں سب سے زائد 77 ، اس کے بعد توانگ میں 33 ، وادی دیبانگ اور لوہت میں 20 کیسز سامنے آئے ہیں ۔

اروناچل پردیش میں کوروناکے244 نئے کیسز
اروناچل پردیش میں کوروناکے244 نئے کیسز
author img

By

Published : May 9, 2021, 1:08 PM IST

اروناچل پردیش میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ ۔19 کے 244 نئے کیسز کے سامنےآنے سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 20،046 ہوگئی۔

ایٹا نگر ڈائریکٹو ریٹ آف ہیلتھ سروس کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن کے مطابق کورونا نئے کیسز میں ایٹانگر میں سب سے زائد 77 ، اس کے بعد توانگ میں 33 ، وادی دیبانگ اور لوہت میں 20 کیسز سامنے آئے ہیں ۔

راحت کی بات یہ ہے کہ 135 مریض اس وباسے صحتیاب ہوکر اسپتالوں سے فارغ ہو گئے ہیں ، جس سے صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 17،984 ہوگئی۔ ایکٹو کیسز 2،002 پر مستحکم ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 60 پہنچ گئی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.