ETV Bharat / bharat

کیرالہ میں کورونا کے 20،240 نئے معاملے، 67 مریضوں کی موت - کیرالا کی خبریں

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق آج 29،710 لوگ اس انفیکشن سے ٹھیک ہو گئے ہیں لیکن مزید 67 افراد کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 22،251 ہو گئی ہے۔

کیرالہ میں کورونا کے 20،240 نئے معاملے، 67 مریضوں کی موت

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 3:19 AM IST

اتوار کو کیرالہ میں کورونا کے 20،240 نئے معاملے درج ہوئے اور اس انفیکشن کی وجہ سے 67 افراد کی موت ہو گئی۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک ریلیز کے مطابق آج 29،710 لوگ اس انفیکشن سے ٹھیک ہو گئے ہیں لیکن مزید 67 افراد کی موت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 22،251 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1،15،575 نمونوں کی جانچ کی گئی اور ریاست میں ٹیسٹ مثبت کی شرح فی الحال 17.51 ​​فیصد ہے۔ اس وقت ریاست میں 5،72،761 مریضوں کو ان کے گھروں یا ادارہ جاتی قرنطینہ مراکز میں کورنٹائن کیا گیا ہے اور 30،554 مریض اسپتالوں میں ہیں۔ اتوار کو 1933 مریضوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.