ETV Bharat / bharat

Road Accident on Yamuna Expressway: یمنا ایکسپریس وے پر خطرناک سڑک حادثہ، دو کی موت - یمنا ایکسپریس وے کے سروس روڈ پر سڑک حادثہ

حادثہ کی اطلاع ملتے ہی Road Accident دنکور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو گریٹر نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں Injured Admitted to a Private Hospital داخل کرایا، جہاں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے، تاہم کوتوالی میں متاثرہ کی جانب سے کوئی تحریر نہیں دی گئی۔

یمنا ایکسپریس وے پر خطرناک سڑک حادثہ، دو کی موت

author img

By

Published : Dec 21, 2021, 2:27 AM IST

اتر پردیش کے صنعتی شہر نوئیڈا کے دنکور کوتوالی علاقہ میں واقع یمنا ایکسپریس وے Road Accident on Yamuna Expressway کے سروس روڈ پر سڑک حادثہ میں ایک طالب علم اور ایک طالبہ کی موت School Students killed in Road Accident ہو گئی۔ جبکہ دیگر طلباء شدید زخمی بتائے جا رہے ہیں، پولیس نے انہیں علاج کے لیے گریٹر نوئیڈا کے ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ سورج پور کی رہائشی انجلی گپتا (17 سال) اور روہت شرما (18 سال) اور بارہویں جماعت کے دیگر طلباء کا ربو پورہ قصبہ میں ا پریکٹیکل امتحان تھا۔ اس کی وجہ سے تمام طلبہ ایک کار میں ربوپورہ سے امتحان دیے کر واپس آرہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ جب ان کی گاڑی چپر گڑھ انڈر پاس کے قریب پہنچی تو اچانک ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی اور بعد میں نالے میں گر گئی۔اس حادثے میں انجلی گپتا اور روہت شرما کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ دیگر طلباء شدید زخمی ہو گئے۔

اطلاع کے بعد دنکور پولس بھی موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو گریٹر نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا جہاں ایک کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے، تاہم کوتوالی میں متاثرہ کی جانب سے کوئی تحریر نہیں دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.