ETV Bharat / bharat

کٹھوعہ: آرمی بیرک گرنے سے دو فوجی ہلاک - 2 soldiers killed as army barrack collapses

جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں بیرک گرنے کے نتیجہ میں دو فوجی ہلاک اور دیگر ایک فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

2 soldiers killed as army barrack collapses in Kathua
کٹھوعہ: آرمی بیرک گرنے سے دو فوجی ہلاک
author img

By

Published : Dec 26, 2020, 1:15 AM IST

ضلع کٹھوعہ کے ماچھیڈی میں گذشتہ جمعہ کے روز بیرک گرنے سے دو فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ اس حادثہ میں ایک اور فوجی شدید زخمی ہوگیا۔

حکام کے مطابق زخمی فوجی کو پٹھان کوٹ کے ملٹری ہسپتال کو ریفر کیا گیا۔ وہیں آرمی کے پی آر او لفٹیننٹ کرنل دیویندر آنند نے واقعہ کی تصدیق کی اور کہا کہ اس سلسلہ میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.