ETV Bharat / bharat

ملک میں کورونا کے 2.61 لاکھ نئے معاملے، 1501 اموات - etv bharat

گزذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 261500 نئے کیس درج ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 47لاکھ 88 ہزار109 ہوگئی ہے۔ وہیں اس دوران ریکارڈ 123354 مریض صحت مند ہوئے ہیں جسے ملاکر اب تک 12809643 مریض کورونا سے نجات پا چکے ہیں، جبکہ مزید 419 مریضوں کی ہلاکت کے بعد سے اموات کی تعداد 59970 ہوگئے ہیں۔

2.61 lakh new cases of Corona in the country, 1501 deaths
ملک میں کورونا کے 2.61 لاکھ نئے معاملے، 1501 اموات
author img

By

Published : Apr 18, 2021, 2:25 PM IST

ملک میں کورونا وائرس (کووڈ19) روز بروز تیزی سےقہر برپا کرتا جا رہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں 2.61 لاکھ سے زیادہ نئے کیس درج ہوئے ہیں۔

اس دوران 1501 افراد کی اموات بھی ہوئی ہیں۔ ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 261500 نئے کیس درج ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 47لاکھ 88 ہزار 109 ہوگئی ہے۔ وہیں اس دوران ریکارڈ 123354 مریض صحتمند بھی ہوئے ہیں جنہیں ملاکر اب تک 12809643 مریض کورونا سے نجات پا چکے ہیں۔

ملک میں کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعدا 18 لاکھ سے بڑھ زیادہ ہوکر 1801316 ہوگئے ہیں۔ اسی دوران مزید 1501 مریضوں کی موت کے ساتھ تعداد بڑھ کر 177150 ہوگئی ہے۔

ملک میں شفا یابی کی شرح 86.62 فیصد اور فعال کیسوں کی شرح 12.18 فیصد ہوگئی ہے، جبکہ اموات کی شرح کم ہوکر 1.20 فیصد رہ گئی ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اترپردیش میں کورونا کے معاملے تیزی سے بڑھے ہیں اور یہاں 19383 فعال معاملات سامنے آئے ہیں۔

مہاراشٹر کورونا وائرس کے سرگرم معاملوں میں سر فہرست ہے اور ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سرگر م معاملے 9921 کے اضافے کے ساتھ 649563 ہوگئے ہیں۔

اس دوران ریاست میں 56783 مریض صحتمند ہوئے ہیں۔ کورونا کو شکست دینے والوں کی تعداد 3061174 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ مزید 419 مریضوں کی ہلاکت کی وجہ سے اموات کی تعداد 59970 ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.