ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا کے168 نئے کیسز

author img

By

Published : Mar 3, 2021, 1:41 PM IST

تلنگانہ میں کووڈ-19 کے 168 نئے معاملات درج کیے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا کے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 2,99,254 ہوگئی ہے۔

168 new corona cases record in telangana
تلنگانہ میں کوویڈ 19کے168نئے معاملات درج

تلنگانہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی نئی موت نہیں ہوئی ہے۔ فی الحال کورونا سے ہونے والی مجموعی اموات کی تعداد 1,635 ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ہیلتھ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 163 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

ریاست میں اب تک اس مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,95,707 ہوگئی ہے۔ ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 1,912 ہے، جن میں 796مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں قرنطینہ میں رکھے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40,444 لوگوں کی جانچ کی گئی، تاہم 786 نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔

کورونا وبا کی شروع سے اب تک مجموعی طور پر 88 لاکھ نمونوں کی جانچ کی گئی ہے۔

جی ایچ ایم سی حدود میں 29 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔ بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.