ETV Bharat / bharat

گجرات میں کورونا وائرس کے 10990 نئے معاملے

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 5631133 پر پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15198 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : May 12, 2021, 1:10 PM IST

گجرات میں کورونا وائرس کے نئے معاملے آہستہ آہستہ کم ہوتے نظر آ رہے ہیں۔جب کہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی کمی درج کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ڈسچارج ہونے والے مریضوں کی تعداد میں بھی کچھ حد تک تیزی درج کی جا رہی ہے۔

گجرات میں کورونا وائرس کے10990 نئےمعاملے

گجرات میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 8000کو تجاوز کر چکی ہے۔ جس کےسبب کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 8629 ہوگئی ہے۔

گجرات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 117 افرد ہلاک ہوئے ہیں تو وہیں 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے 10990 نئے معاملے سامنے آئے۔

گجرات میں کورونا کو شکست دے کر اپنے گھر جانے والوں کی کل تعداد 5631133 پر پہنچ گئی ہے۔ تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15198 افراد کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ وقت گجرات میں کورونا وائرس کے کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 131832 ہے جس میں سے 798مریض وینٹی لیٹر پر ہیں تاہم 131034 افراد کی حالت مستحکم ہے۔

محکمہ صحت گجرات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں احمدآباد میں 3059 سورت میں 790 وڈودرا میں 598 گاندھی نگر میں 158 بھاونگر میں111 بناس کانٹھا میں 212 راجکوٹ میں 334 سریندر نگر میں 91 پاٹن میں145 امریلی میں 212 جام نگر میں 308مہسانہ میں 418 کچھ میں 181 نئے معاملے کورونا وائرس کے درج ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.