ETV Bharat / state

Wriddhiman Saha Goodbye to Bengal cricket: ردھیمان ساہا نے بنگال کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا - ای ٹی وی بھارت اردو نیوز

بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال کی جانب سے نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ ( no objection certicicates ) ملنے کے بعد بھارتی وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا نے بنگال کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا. وہ ملک کی دوسری ریاست کی نمائندگی کریں گے۔ Wriddhiman Saha Said Goodbye to Bengal cricket

Wriddhiman Saha Said Goodbye to Bengal cricket

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 12:22 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن نے بھارتی ٹیسٹ کرکٹر ردھیمان ساہا Cricketer Wriddhiman Saha کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ سونپ دیا ہے. جس سے وہ اب بنگال کی کرکٹ ٹیم کی دوبارہ نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ ردھیمان ساہا کو این او سی سونپ دیا گیا ہے. وہ اپنی مرضی سے بھارت کی کسی بھی ریاست کی نمائندگی کر سکتے ہیں. سی اے بی نے مزید کہا کہ ریاستی کرکٹ ادارہ اور بھارتی کرکٹر ردھیمان ساہا کے درمیان فی الحال کوئی اختلافات نہیں ہے۔ انہوں نے سی اے بی سے کہا تھا کہ وہ اب بنگال کی جانب سے دوبارہ پھر کبھی نہیں کھیلیں گے۔

بھارتی وکٹ کیپر بلے باز ردھیمان ساہا نے بنگال کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ ردھیمان ساہا نومبر 2007 میں بنگال رنجی ٹیم کی جانب سے اپنے کئرئیر کا آغاز کیا تھا. ردھیمان نے اب تک 122فرسٹ کلاس میچوں میں بنگال کی نمائندگی کر چکے ہیں. غور طلب ہے کہ ردھیمان ساہا خراب فارم کی وجہ سے مسلسل تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا. سیزن کی شروعات کے میچوں میں پوری طرح ناکام ہوئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.