ETV Bharat / state

Man Raped Girl مغربی بنگال میں ٹیچر نے نابالغ لڑکی کو بنایا جنسی زیادتی کا نشانہ - بانکوڑہ کے وشنو پور تھانہ

بانکوڑہ ضلع کے وشنو پور تھانہ علاقے میں شادی کی روکاٹ کو دور کرنے کے لئے تانترک کے کہنے پر ایک ٹیوشن ٹیچر کی جانب سے آٹھ سالہ طالبہ کے ساتھ انتہائی درندگی کی گئی۔ انسانیت کو شرمسار کر دینے والے اس واقعے کے منظر عام پر آنے کے بعد علاقے میں غم و غصے کا ماحول ہے۔Man Raped Girl

مغربی بنگال میں انسانیت کو شرمسار کرنے دینے والا واقعہ

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 10:51 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے ریموٹ ضلع بانکوڑہ کے وشنو پور تھانہ علاقے میں ایک پرائیوٹ ٹیچر نے انسانیت کو شرمسار کر دینے والی واردات کو انجام دیا جس کے سبب پورے ضلع میں غم و غصے کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ ۔TO Get Minor Blood For Removing Obstacle To Marriage,Man Raped Girl

ذرائع کے مطابق بانکوڑہ ضلع کے وشنو پور تھانہ علاقے میں شادی میں روکاٹ کو دور کرنے کے لئے تانترک سے ٹیچر نے ملاقات کی۔ تانترک نے اسے نابالغ لڑکی کا ریپ کرنے کےلیے کہا تاکہ اس کی شادی میں حائل رکاوٹ دور ہوجائے۔

درندہ صفت ٹیچر نے تانترک کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے دوسری جماعت میں پڑھنے والی ایک لڑکی کو گھر بلایا اور اس کی عصمت دری کی۔ اس کی اطلاع لڑکی نے اپنے والدین کو دی۔

یہ بھی پڑھیں:Vidisha School Case ودیشہ میں مدرسے میں داخلہ پر ہنگامہ

والدین کی شکایت پر پولیس نے کارروائی شروع کردی۔ پولیس نے ٹیچر اور اور تانترک کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے کہاکہ گرفتار شخص سے پوچھ گچھ کے دوران پتہ چلاہے کہ اس کی شادی نہیں ہو رہی تھی۔ عمرڈھلنے کی وجہ شادی کرنے کئے بے چین ہوگیا تھا۔

پولیس نے مزید کہاکہ تانترک کے مشورے پر اس شخص نے پہلے لڑکی کی عصمت دری کی اور اس کے بعد اس اور اس کے عضا مخصوص کو کاٹ ڈالا۔خون آلودہ کپڑے کو تانترک تک پہنچایاTO Get Minor Blood For Removing Obstacle To Marriage,Man Raped Girl

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.