ETV Bharat / state

این سی آر بی کی رپورٹ پر ابھیشیک بنرجی کی وزیر داخلہ پر تنقید - slam Home Minister Amit Shah

ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی خواتین کے خلاف تشدد کی رپورٹ پر وزیر داخلہ امت شاہ پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال خواتین کے لئے محفوظ ہے جبکہ ملک کی دوسری ریاستوں میں خواتین کتنی محفوظ ہے اس کے بارے میں وزیرداخلہ جواب دیں گے۔TMC MP Abhishek Banerjee slam Home Minister Amit Shah

TMC MP Abhishek Banerjee slam Home Minister Amit Shah

author img

By

Published : Aug 30, 2022, 7:51 PM IST

کولکاتا: مغرنی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی ایک سروے رپورٹ کا اسکرین شارٹ دیتے ہوئے لکھا کہ 'کولکاتا سب سے محفوظ شہروں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ کولکاتا سے متعلق کہا کہ 'جوئے آف سٹی ملک کے دوسرے میٹرو پولیٹین شہروں میں سے ایک ہے جہاں خواتین کے خلاف تشدد سب سے کم ہے۔TMC MP Abhishek Banerjee slam Home Minister Amit Shah Over NCRB Report

جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر سے ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی نے کہاکہ کولکاتا دوسری ریاستوں کے دارالحکومت کے مقابلے کولکاتا میں خواتین کے خلاف تشدد بہت کم ہے لیکن جن ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے وہاں خواتین کے خلاف تشدد میں کتنا اضافہ ہوا ہے اس کے بارے میں کون جواب دے گا۔

ابھیشیک بنرجی نیشنل کرائم ریکارڈ بیوروکی خواتین کے خلاف تشدد کی رپورٹ پر وزیر داخلہ امت شاہ پر جم کر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال خواتین کے لئے محفوظ ہے جبکہ ملک کی دوسری ریاستوں میں خواتین کتنی محفوظ ہے اس کے بارے میں وزیر داخلہ امت شاہ جواب دیں گے۔

یہ بھی پڑھں:Abhishek Banerjee Slams Jay Shah ابھیشیک بنرجی کی بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ پرتنقید

ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق خاتون وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاست میں خواتین کتنی محفوظ ہیں اس کا اندازہ نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کی رپورٹ سے ہو جاتاہے۔ مغربی بنگال میں اسمبلی الیکشن سے پہلے اور اس کے بعد خواتین کے خلاف تشدد کی جو رپورٹ بنائی گئی ہے وہ بے بنیاد ہے۔

واضح رہےکہ ریٹائرڈ آئی پی ایس نذرل اسلام نے این سی آربی کی رپورٹ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کولکاتا کونا صرف خواتین بلکہ کسی کے لئے بھی محفوظ شہرقرارنہیں دیا جاسکتا ہے۔یہاں کے تھانوں میں شکایت ہی درج نہیں کی جاتی ہے تو نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو کے دعویٰ کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے۔اس رپورٹ میں تضاد ہے ۔اس رپورٹ کیسے اور کیوں تسلیم کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.