مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے جنوب میں واقع توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کے نام سے ایک ادارہ ہے جو سماجی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ کھیل کود کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرتا ہے۔
توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت انجام دینا ہے-
کولکاتا :توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کا مقصد خدمت خلق
کولکاتا کے جنوب میں واقع توپسیا مسلم اکثریتی علاقہ ہے۔ یہ علاقہ چپل بنانے کے کارخانے، چمڑے کے کارخانے سمیت دوسرے چھوٹے کاروبار کا مرکز ہے جس کی وجہ سے اس کی ایک الگ شناخت ہے۔
توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کا عوام کی خدمت
مغربی بنگال کے دارلحکومت کولکاتا کے جنوب میں واقع توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کے نام سے ایک ادارہ ہے جو سماجی فلاح و بہبود کے ساتھ ساتھ کھیل کود کو فروغ دینے میں اہم رول ادا کرتا ہے۔
توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ یہ ایک ایسا ادارہ ہے جس کا مقصد صرف اور صرف عوام کی خدمت انجام دینا ہے-
انہوں نے کہا کہ اس ادارے سے عوام کی ہر ممکن مدد کی جاتی ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ لڑکے لڑکیوں کی تعلیم، وکیشنل ٹریننگ کا انتظام کیا جاتا ہے اور مستقبل میں اسے اور بہتر طریقے سے انجام دینے کے لئے پرعزم ہیں۔
توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ وزیر جاوید احمد خان اور وارڈ نمبر 66 کے کاؤنسلر فیض احمد خان جیسی نامور شخصیات اس ادارے منسلک ہیں۔ ان کی غیر معمولی مدد سے ادارہ کامیابیوں کی بلندی کی جانب گامزن ہے۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر توپسیا اسپورٹس فیڈریشن کی جانب سے یک روزہ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں کولکاتا اور اس کے اطراف کے کلبوں نے حصہ لیا۔