ETV Bharat / state

Intruders Living in West Bengal are Not Bengalis: مغربی بنگال میں رہنے والے درانداز نہیں بنگالی ہیں: فرہاد حکیم - ؓbangal state minister firhad hakim

ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے وزیر داخلہ امت شاہ کے بنگال میں دراندازی کے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں رہنے والے لوگ درانداز نہیں بلکہ بھارتی شہری بنگالی ہیں۔ Intruders Living in West Bengal are Not Bengalis

Intruders Living in West Bengal are Not Bengalis: مغربی بنگال میں رہنے والے درانداز نہیں بنگالی ہیں: فرہاد حکیم

author img

By

Published : May 13, 2022, 9:20 AM IST

کولکاتا: مغربی بنگال حکومت اور بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے درمیان سرحد پر ہونے والی دراندازی کو لے کر لفظی جنگ عام بات ہے۔ گزشتہ روز بنگال کے دو روزہ دورے پر آئے وزیر داخلہ امت شاہ کے بنگال میں سرحد پار سے دراندازی کے بیان کا معاملہ طول پکڑنے لگا ہے. ترنمول کانگریس کے سینیئر رہنما اور وزیر فرہاد حکیم نے وزیر داخلہ امت شاہ کے دراندازی والے بیان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مغربی بنگال میں درانداز نہیں بلکہ بنگالی شہری ہیں۔ Intruders Living in West Bengal are Not Bengalis

مغربی بنگال میں رہنے والے درانداز نہیں بنگالی ہیں: فرہاد حکیم

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے رہنما جن لوگوں کو درانداز کہہ کر پکارتے ہیں دراصل وہ بھارتی شہری ہیں جو بنگال میں رہ کر ریاست کی ترقی میں اہم رول ادا کرتے ہیں. ان کا کہنا ہے کہ آپ بنگال میں رہنے والے لوگوں کو درانداز کہتے ہیں لیکن جو بھارتی غیر ممالک میں ملازمت کرتے ہیں وہاں کی حکومتیں انہیں کس نام سے پکارے گی. آپ کے پاس اس کا کوئی جواب ہے۔ یہ بھی پڑھیں:

ریاستی وزیر کے مطابق بی جے پی مذہب کے نام اور ڈرانے دھمکانے کی سیاست کرتی ہے جو اب زیادہ دنوں تک چلنے والی نہیں ہے. 2024 میں اس کا خاتمہ یقینی ہے. کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر اور وزیر فرہاد حکیم نے کہا کہ بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہی بنگلہ دیش جیسا ملک ہم سے آگے نکل چکا ہے. بنگلہ دیش کا جی ڈی پی ہم سے کافی بہتر کیوں ہے. وزیراعظم اور وزیر داخلہ کے پاس اس سوال کا جواب ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.