ETV Bharat / state

آسنسول میں سُشانت کا پہلا مجسمہ نصب

author img

By

Published : Sep 18, 2020, 11:32 AM IST

سُشانت سنگھ کے خودکشی کرنے کے بعد ان کی یادوں کو تازہ رکھنے کے لیے آسنسول کے مجسمہ ساز نے سُشانت سنگھ کا پہلا موم کا مجسمہ تیار کیا ہے۔

آسنسول کے مجسمہ ساز سوکانتو رائے نے آنجہانی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا ہے

ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے مجسمہ ساز سوکانتو رائے نے بالی ووڈ کے معروف ادکار رہے سُشانت سنگھ راجپوت کا موم کا مجسمہ تیار کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

واضح رہے کہ تساد واسک میوزیم کی طرز پر سوکانتو رائے نے اپنے گھر پر ہی موم مجسموں کا میوزیم کھولا ہے۔

کے آسنسول کے مجسمہ ساز سوکانتو رائے نے آنجہانی اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کو خصوصی خراج تحسین پیش کیا ہے۔

تساد واسک میوزیم کی طرز پر سوکانتو رائے نے اپنے گھر پر ہی موم مجسموں کا میوزیم کھولا ہے

رائے نے سُشانت سنگھ راجپوت کا ایک موم مجسمہ بنایا ہے، جو موم کا پہلا مجسمہ ہے۔

سوکانتو رائے کہتے ہیں کہ میں سُشانت سنگھ راجپوت کو پسند کرتا تھا، افسوس کی بات ہے کہ اس کا انتقال ہوگیا۔

مجسمہ اپنے میوزیم کے لیے بنایا ہے، لیکن اگر سُشانت کے کنبہ نے اس مجسمے کی درخواست کی تو میں سُشانت سنگھ کو ایک اور نیا مجسمہ بناؤں گا

انہوں نے کہا کہ 'میں نے یہ مجسمہ اپنے میوزیم کے لیے بنایا ہے، لیکن اگر سُشانت کے کنبہ نے اس مجسمے کی درخواست کی تو میں سُشانت سنگھ کو ایک اور نیا مجسمہ بناؤں گا۔

لوک سبھا میں ہمارے ایک ممبر جن کا تعلق فلم انڈسٹری سے ہے، انہوں نے بھی اس کے خلاف بات کہی ہیں، جس کا مجھے غم ہے

خیال رہے کہ لندن کے میڈم تسادس واسک میوزیم کی طرز پر سوکانتو رائے نے اپنے گھر پر ہی موم مجسموں کا میوزیم کھولا ہے، اس میوزیم میں انہوں نے سشانت سنگھ راجپوت کا مجسمہ بھی رکھا ہوا ہے۔

بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کا راز جاننے کے لیے تفتیشی کارروائی شروع کردی تھی

واضح رہے کہ بالی ووڈ کے معروف اداکار سوشانت سنگھ راجپوت جن کی عمر 34 برس تھی، وہ اپنے فلیٹ میں 14 جون 2020 کو مردہ پائے گئے تھے۔

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوسرے دن ایس پی سے راجیہ سبھا کے رکن پارلیمان جیا بچن نے روی کشن اور کنگنا رناوت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری سے نام کمانے والے اب اسے گٹر کہہ رہے ہیں۔

سُشانت سنگھ کے خودکشی کرنے بعد ان کی یادوں کو تازہ رکھنے کے لیے آسنسول کے مجسمہ ساز نے سُشانت سنگھ کا پہلا موم کا مجسمہ بنایا ہے

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لوک سبھا میں ہمارے ایک ممبر جن کا تعلق فلم انڈسٹری سے ہے، انہوں نے بھی اس کے خلاف بات کہی ہیں، جس کا مجھے غم ہے۔

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کیس میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) ریا چکرورتی سے پوچھ گچھ کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی این سی بی نے ریا چکرورتی کو سمن بھی جاری کیا تھا۔

رائے نے سُشانت سنگھ راجپوت کا ایک موم مجسمہ بنایا ہے، جو موم کا پہلا مجسمہ ہے

وہیں دوسری جانب سی بی آئی نے بالی ووڈ کے معروف اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خودکشی کا راز جاننے کے لیے تفتیشی کارروائی شروع کردی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.