ETV Bharat / state

کرنٹ لگنے سے خاتون کی دردناک موت - دردناک موت'

ریاستِ اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں بارش کے سبب چھت پر جمع ہوئے پانی کو نکالنے کے لئے جب ایک خاتون چھت پر پہنچیں اور پائپ کی صفائی کرنے لگیں تو کرنٹ لگنے سے ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔

کرنٹ لگنے سے خاتون کی دردناک موت
کرنٹ لگنے سے خاتون کی دردناک موت
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 1:45 PM IST

اس حادثہ سے گھر میں کہرام مچ گیا۔ اطلاعات کے مطابق تھانہ صدر بازار علاقے کی خلاصی لائن میں آج صبح ایک دردناک حادثہ پیش آیا جس میں ایک خاتون کی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دردناک موت ہوگئی۔

کرنٹ لگنے سے خاتون کی دردناک موت

واضح ہو کہ سہارنپور میں بارش کی وجہ سے چھت پر جمع پانی نکالنے کے لیے ایک خاتون جیسے ہی اپنی چھت پر گئیں انہوں نے لوہے کی سلاخ سے پانی کے پائپ میں سے کچرے کو باہر نکالنے کی کوشش کی۔ لوہا پانی کے پائپ کو توڑ کر سامنے سے گزر رہے بجلی کے تار سے ٹکرا گیا اور خاتون کی کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دردناک موت ہوگئی۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'جب خاتون کو کرنٹ لگا تو اس وقت وہاں پر کوئی نہیں تھا اور کرنٹ لگنے کا کسی کو علم نہیں ہوسکا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.