ETV Bharat / state

Keshav Prasad Maurya Slams Azam Khan اعظم خان مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، کیشو موریہ - کیشو پرساد موریہ کی خبر

بی جے پی امیدوار آکاش سکسینا کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اترپردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے کہا کہ 'مسلم سماج نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے اور اب وہ بی جے پی کی حمایت میں ووٹ کر رہے ہیں۔' Keshav Prasad Maurya Slams Azam Khan

اعظم خان مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں، کیشو موریہ

author img

By

Published : Nov 29, 2022, 8:23 AM IST

رامپور: اترپردیش کے نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ نے پیر کو کہا کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) رہنما اعظم خان مگرمچھ کے آنسو بہار رہے ہیں لیکن ان کی جذباتی بلیک میلنگ اور ڈرامے بازی کا رامپور کی عوام پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ بی جے پی امیدوار آکاش سکسینا کی حمایت میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے موریہ نے کہا کہ رامپور کی عوام اس ڈرامے کو سمجھ چکے ہیں۔ Keshav Prasad Maurya Rally in Rampur

انہوں نے کہا کہ مسلم سماج نے اپنا ذہن تبدیل کرلیا ہے اور اب وہ بی جے پی کی حمایت میں ووٹ کر رہے ہیں۔ مسلمانوں نے سماج وادی پارٹی سے دوری اختیار کرلی ہے بی جے پی کی پالیسیوں کو ملحوظ رکھتے ہوئے پارٹی کی حمایت میں ووٹنگ کررہے ہیں۔ موریہ نے کہا کہ اعظم ایس پی میعاد کار کے دوران عوام کے ساتھ بے پناہ ظلم و زیادتی و ہراسانی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ اور اسی کے تئیں عوام میں شدید ناراضگی ہے۔ بی جے پی کے لیے عوام الناس میں نیا ولولہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Azam Khan On By Elections رامپور میں رائے دہندگان کو خائف کیا جارہا ہے، ضمنی الیکشن کی کوئی ضرورت نہیں، اعظم

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.