ETV Bharat / state

Road Accident in Auraiya: اوریا سڑک حادثے میں تین ہلاک - اوریا میں بولیرو ٹریکٹر کا تصادم

ضلع اوریا میں منگل کی دیر رات پیش آئے سڑک حادثے Road Accident in Auraiya میں 3 افراد ہلاک جب کہ 3 دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

Road Accident in Auraiya
Road Accident in Auraiya
author img

By

Published : Nov 24, 2021, 10:18 AM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع اوریا میں کل دیر رات ایک سڑک حادثہ (Road Accident in Auraiya) پیش آیا، جس میں ایک معصوم سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ اوریا قنوج روڈ پر بیلہ تھانہ علاقے کے پوروا راوت اور پٹنہ گاؤں کے درمیان تیز رفتار بولیرو ٹریکٹر (Bolero Tractor Collided in Auraiya) سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں بولیرو میں سوار تین افراد کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

Road Accident in Auraiya

بتادیں کہ منگل کی دیر رات بیلہ تھانہ علاقے کے پوروا للائی نوائی رادھا کرشنا کا خاندان سکھا پوروا کنوج سے شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد بولیرو سے اپنے گھر واپس آ رہا تھا۔ جیسے ہی یہ لوگ پوروا راوت کے قریب پہنچے تو بولیرو ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔

حادثے میں کار کے پرخچے اڑ گئے جس میں 3 لوگوں کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ جبکہ 3 افراد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی گاؤں کے لوگ موقع پر پہنچے۔ اطلاع ملتے ہی بیلہ، دبیا پور تھانہ سمیت دیگر تھانوں کی پولیس کے ساتھ اے ایس پی ششی پال موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں کو اسپتال بھیج گیا ہے۔

یہ بھی پڑھین: لکھنؤ: حیران کن سڑک حادثہ میں برج کی ریلنگ سے اٹک گئی کار

اے ایس پی ششیہ پال نے بتایا کہ منگل کی رات تقریباً 10 بجے ایک بولیرو گاڑی بیلا تھانے سے آرہی تھی۔ جس میں پوروا للائی کے کچھ لوگ سوار تھے۔ ٹریکٹر کو اوور ٹیک کرنے کے دوران بولیرو ٹریکٹر سے ٹکرا گئی۔ جس میں ایک خاتون، اس کی 8 ماہ کی بچی اور ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ اس کے علاوہ تین دیگر افراد شدید زخمی ہوئے۔ جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.