ETV Bharat / state

Nadva Library in Lucknow ندوۃالعلماء کی لائبریری میں 8 سو برس قدیم دنیاں کا واحد مخطوطہ موجود - لائبریرین فیضان نگرامی ندوی

لکھنؤ میں واقع معروف دینی ادارہ ندوۃالعلماء نہ صرف معیاری تعلیم کے لئے پوری دنیا میں منفرد شناخت کا حامل ہے بلکہ کہ ادارے میں موجود علامہ شبلی نعمانی لائبریری نادر و نایاب مخطوطات و مطبوعات کے لئے مرجع عوام و خواص ہے. یہاں 8 سو برس قدیم تفسیر منتہی العلوم موجود ہے جو دنیاں کا واحد مخطوطہ ہے۔ Nadva Library in Lucknow

ندوۃالعلماء کی لائبریری میں 8 سو برس قدیم دنیاں کا واحد مخطوطہ موجود

author img

By

Published : Sep 16, 2022, 7:12 PM IST

لکھنو: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنو میں واقع دینی ادارہ ندوۃالعلماء میں قرآن پاک کے متعدد نسخے موجود ہیں جنہیں خوبصورت خطاطی کے ساتھ آب زر سے سنہرے لفظوں میں لکھا گیا ہے.Nadva Library Is Special For Research Scholars

ندوۃالعلماء کی لائبریری میں 8 سو برس قدیم دنیاں کا واحد مخطوطہ موجود
لائبریرین فیضان نگرامی ندوی بتاتے ہیں کہ مولانا ابوالکلام سمیت متعدد علماء نے جب دارالعلوم ندوہ العلماء کے قیام کیا۔ اس وقت لائبریری کی سخت ضرورت تھی ۔لائبریری کے قیام کا اعلان ہوتے ہی متعدد ہستیوں نے ہزاروں کی تعداد میں کتابیں بطور عطیہ پیش کی۔ اسی زمانے سے نادر و نایاب مخطوطات یہاں اب بھی موجود ہیں. انہوں نے بتایا کہ تفسیرمنتہی العلوم 680 ہجری میں لکھی گئی ۔اس کے مصنف شیخ نور الدین ہیں۔ یہ پوری دنیا میں صرف ایک ہی مخطوطہ موجود ہے، جو ندوۃ العلماء کی لائبریری میں ہے۔ اس لائبریری میں پوری دنیا سے ریسرچ سکالرز آتے ہیں۔ لائبریری میں ڈیجیٹلازیشن کا کام شروع ہو چکا ہے. عنقریب ان لائن کتابیں دستیاب ہو جائیں گی۔لائبریرین بتاتے ہیں کہ لائبریری کی خاص بات یہ ہے یہاں بلاتفریق ملت و مذہب سبھی کو پڑھنے کی اجازت ہے ۔خواتین کے لئے علیحدہ پڑھنے کا انتظام ہے۔ اگر وہ چاہیں تو ہال میں بھی مطالعہ کرسکتی ہیں.

یہ بھی پڑھیں:Adani Turned Second Richest Person In World گوتم اڈانی دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے

وہ بتاتے ہیں کہ لائبریری میں تقریبا 25 ہزار انگریزی زبان میں کتابیں موجود ہیں جبکہ 5 ہزار ہندی زبان میں۔ اس علاوہ مجموعی طور پر کتابوں کی تعداد تقریبا ڈھائی لاکھ ہیں جو کہ 25 مختلف زبانوں میں موجود ہیں۔Nadva Library

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.